ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، قومی ٹیم جنوبی کوریا پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، قومی ٹیم جنوبی کوریا پہنچ گئی AsianYouthGirlsNetballC'ship netball

قومی گرلز نیٹ بال ٹیم کی قیادت حامنہ کر رہی ہے، ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 10 سے 17 جون تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی۔

چیمپئن شپ میں11 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے،پاکستان کو گروپ اے میں ملائیشیا، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ، بھارت اور جاپان کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 10 جون سے ہوگالاہور : ( ویب ڈیسک ) ایشین یوتھ نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 10 جون سے کوریا میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: بھارت 296 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کی 173 رنز کی برتریٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 296 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ تفصیلات جانیے: ICCWorldTestChampionship IndianCricketTeam Australia IndiavsAustralia DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اور منیجر فارغ، ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے نئی مینجمنٹ کا اعلانپی ایچ ایف نے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اولمپئن ایاز محمود اور منیجر سعید خان کو فارغ کرتے ہوئے نئے کوچنگ پینل کا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی بزنس مین ماجد رضوی اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کے خواہشمندیو ایم ایم سی نائٹ رائڈر ٹیم ہیوسٹن اوپن 2022 کی چیمپئن ٹیم ہے جس میں پاکستانی اسٹارز کھلاڑی بھی کھیل چکے ہیں: ماجد خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہربھجن سنگھ نے پاکستانیوں کے دل جیت لیےسابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023ء کے فائنل کے دوران اپنے حسنِ سلوک سے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہربھجن کی پاکستانی فین کو آٹو گراف دینے کی ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیےبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دورا ن ہربھجن کی پاکستانی مداح سے ملاقات کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »