ایشیا کپ انڈر 19؛ پاکستان نے کویت پر ہاتھ صاف کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ انڈر 19؛ پاکستان نے کویت پر ہاتھ صاف کرلیا -

انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ابتدائی دو ناکامیوں کے بعد کمزور حریف کویت پر ہاتھ صاف کرلیا جب کہ یکطرفہ مقابلے میں گرین شرٹس نے 163رنز کے بڑے مارجن سے فتح سمیٹی۔

فہد منیر نے42 کی اننگزکھیلی، کپتان روحیل نذیر34 رنز بنانے میں کامیاب رہے، قاسم اکرام 28 رنز بناکر میدان بدر ہوئے، اوپنر حیدر علی نے 26 رنز بنانے کیلیے 27 گیندوں کا سامنا کی، ان کی اننگز میں 4 باؤنڈریز بھی شامل رہیں، جنڈو ہامونڈ نے 4 جبکہ عبدالصادق نے3 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا،کویتی ٹیم جوابی اننگز میں 43.4 اوورز میں 172رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر - ایکسپریس اردوبھارت کے خلاف60 رنز سے شکست، روحیل نذیر کی سنچری رائیگاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نے کویت کو 163 رنز سے ہرا دیاانڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نے کویت کو 163 رنز سے ہرا دیا Pakistan Wins U19AsiaCup Kuwait TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کی طرح انڈر 19 ایشیا کپ میں بھی پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا، شائقین کرکٹ افسردہلاہور(ویب ڈیسک) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں مسلسل دوسری شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر نائنٹین ایشیاکپ: پاکستان نے کویت کو 163 رنز سے ہرادیاموراٹو: اے سی سی انڈر نائنٹین ایشیاکپ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں کویت کو ایک سو تریسٹھ رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم افغانستان اور بھارت سے شکست کے باعث ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی۔ موراٹوا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کویتی ٹیم کو کتنے رنز سے شکست دیدی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئیموراتوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کویت کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیا؟ ناقابل یقین خبر آ گئیموراتوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »