ایشین انڈر 16 والی بال: چائنیز تائپے سے شکست، پاکستان انڈر 17 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چائنیز تائپے نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دی

ایشین انڈر 16 والی بال میں تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔ ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔.

ایشین انڈر 16 والی بال میں تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔ ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل 4 فتوحات کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسپر 8 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو بھی3-0 سے ہرایا تھا، پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے تائپے اور منگولیہ کو ہرایا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین والی بال: مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکستازبکستان نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 3-0 سے شکست دی اور کھیل میں ازبکستان کی جیت کا اسکور 23-25، 25-21،17-25 اور 23-25 رہا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ میں کامیابی؛پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیاکولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،پاکستانی ٹیم سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاپوا نیو گنی کی ٹیم نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیاآئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائنگ راؤنڈ پاپوا نیو گنی کی ٹیم نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا پاپوا نیو گنی نے ایسٹ ایشیا پیسیفک ریجن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ شیڈول فائنل پاک بھارت ٹاکر کہاں ہو گا؟فائنل نہ ہو سکاانٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا شیڈول فائنل کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیادبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »