ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ کا فیصلہ ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ کا فیصلہ ہو گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ کا فیصلہ ہو ...

تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کے خلاف تین گول کیئے جبکہ پاکستان صرف جواب میں ایک ہی گول کرنے میں کامیاب ہوا۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے پاکستان کے خلاف دو اور آکاش دیپ سنگھ نے ایک گول کیاجبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید کے پاس پر جاوید منظور نے کیا ۔پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنےڈھاکا میں جاری ایونٹ کا یہ ہائی والٹیج میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

آج کا T20 شیڈول کے مطابق ہوگا، پی سی بیپی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلا جانیوالا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ پروگرام کے مطابق ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

16 دسمبر۔۔۔ناقابل فراموش دو بڑے سانحات کا دناسی دن سے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی بنیاد رکھی گئی اور ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »