ایشوریا رائے ’مس ورلڈ‘ بننے سے پہلے کیسی نظر آتی تھیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن 1994ء میں ’مس ورلڈ‘ کا ٹائٹل جیتنے سے قبل کیسی دکھائی دیتی تھی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن 1994ء میں ’مس ورلڈ‘ کا ٹائٹل جیتنے سے قبل کیسی دکھائی دیتی تھی؟

مس ورلڈ کا 1994 میں ٹائٹل جیتنے سے لے کر کامیاب فلمی کیریئر تک ایشوریا رائے نے زندگی میں بہت کچھ حاصل کیا۔ تصویر ایشوریارائے کی نوجوانی کے دنوں کی ہے، جس میں وہ کیمرے سے دور دیکھ کر مسکراتی نظر آرہی ہیں، اس تصویر کو 5 ہزار کے قریب لوگوں کی پسندیدگی کی سند عطا کی ہے۔ ایشوریا رائے نے 2016ء میں فلم فیئر ایوارڈ جیتنے کے موقع پر پریوں سے زندگی گزارنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ’ کاش آج ابھیشیک یہاں ہوتے، میں نے ویسی زندگی نہیں گزاری جیسا تاثر ہے بلکہ میں صرف ایک عام سی لڑکی اور اپنے والدین کی بیٹی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی وجہ سے مجھے ایسی گالیاں دی گئیں جو زندگی میں کبھی کسی نے نہیں دیں اداکار علی عباس نے آپ بیتی سنادیکراچی (ویب ڈیسک)  ٹی وی ک  اداکار علی عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گالیاں پڑی تھیں، علی عباس نے بتایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالیپاکستان کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 215 رنز بناسکی،یوں گرین شرٹس نے میچ 24 سے جیت لیا Chalo shukar hy....or gaand maro in haramiyon ki.... At present in Pakistan an Islamic presidential system should come. Pure Islamic system will come in world when imam Mahdi will come. Political parties are opposing Islamic presidential system because MPA,MNAz will become jobless. Expenditure in presidential system is less. باسم تدريب اليوجا ، يتم خداع الأموال من شيوخ المسلمين الأثرياء في الإمارات العربية المتحدة من خلال الترويج للخداع والمزايا الصحية وما إلى ذلك. ثم يكره الأشخاص الغيورين من المسلمين الوظائف أو يكرهون المسلمين وأصحاب ومشغلي نفس مطاعم دار الضيافة الباهظة الثمن - تحسين الأرباح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کی گاڈ مدر سے دولہا کے ناجائز تعلقات دلہن نے شادی سے پہلے ہی سبق سکھا دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلہن نے بڑے ارمانوں کے ساتھ خریدا گیا عروسی جوڑا شادی سے پہلے ہی انٹرنیٹ پر اونے پونے داموں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری بھیجا گیا ٹریفک اسٹاف برف باری کی منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا، تحقیقاتی رپورٹتحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برف ہٹانے والی مشینری جمعہ کی شام نکلی لیکن ٹریفک میں پھنس گئی، ٹریفک پلان کاغذوں میں بہترین تھا لیکن عملی طور پر کچھ نہ تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نارملسی انڈيکس: پاکستان امريکا اور چين سے بھی آگےنکل گيابرطانوی جريدے کے تيسرے نارملسی انڈيکس کے مطابق پاکستان دنيا کا دوسرا ايسا ملک ہے جہاں معمولات زندگی کورونا وبا سے پہلے والی سطح پر پہنچ چکے ہيں SamaaTV Yes یہ اللہ تعالی کی مہربانی ہے ورنہ نہ حکومت نے کچھ کیا اور نہ عوام نے احتیاط کیا ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »