ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ :انگلینڈ اور آسٹریلیا آج سے لارڈز میں مدمقابل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہمان ٹیم میں تبدیلی کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لارڈز:انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے لارڈز میں شروع ہوگا، کینگروز کو 5میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دوسرا ٹیسٹ لارڈز کے تاریخی میدان پر شیڈول ہے، میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے کمر کس لی۔

انگلینڈ نے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا، معین علی کو ڈراپ کردیا گیا جبکہ جوفرا آرچر ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کو آسٹریلوی حساب چکتا کرنے کا چیلنج - ایکسپریس اردوایشز سیریز کا دوسرا معرکہ آج لارڈز میں شروع ہوگا، جوفرا آرچر ٹیسٹ ڈیبیو کیلیے تیار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکانخیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بارشوں کا نیا سسٹم...; Jb logoo ko education nahi doo ge yehi hota hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لہسن کے چھ اہم طبی فوائد - ایکسپریس اردولہسن میں شامل مفید اجزا، دل ، بلڈ پریشر اور کینسر سے بچانے میں انتہائی مفید ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 15 اگست کی رات پھر بارش کا امکانکراچی میں 15 اگست کی رات پھر بارش کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس پراسرار غار میں کون تھا؟ یونیورسٹی ٹرپ میں جانے والی لڑکی کے ساتھ پیش آنے والا ایک ایسا واقعہ کہ جس نے اسکی زندگی کی قیمتی ترین متاع چھین لی اور پھر۔۔۔۔۔۔نظام الدولہ ضرور پڑھیں: شاہد آفریدی نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیاسمجھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعرات سے ہفتے تک پھر بارش کا امکانکراچی میں جمعرات سے ہفتے تک پھر بارش کا امکان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »