کراچی میں 15 اگست کی رات پھر بارش کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 15 اگست کی رات پھر بارش کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی میں 15 اگست کی رات اور 16 اگست کو پھر بارش کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو معتدل بارش ہو سکتی ہے۔

ادھر کراچی میں بارش کے ساتھ شروع ہونے والا بجلی کا بحران بدستور جاری ہے، جس کے باعث کئی علاقے 3 دن سے بجلی سے محروم ہیں۔وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ محکمۂ موسمیات نے کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔عید سے قبل ہونے والی بارش کے بعد پھوار پڑنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہے اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شیرانی، ژوب، موسیٰ خیل، دکی، قلعہ سیف اللّٰہ، بارکھان، مستونگ،...

اس دوران چند مقامات پر تیز بارش ہو سکتی ہے جس سے مقامی و برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 اگست کو کشمیریوں کی حمایت میں لاہور میں ریلی نکالیں گے: عثمان بزدارi sign deprecition Rally nikalne se kch nae hoga Sir... ان سے کہے ریکلی نکالنے کی جگہ جہاد پہ چلے جائے ۔۔ پہلی بار دیکھ رہے ہے حکومت وقت عملی اقدامات کی جگہ ریلیاں نکال رہی ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہندو برادری 15 اگست کوعمرکوٹ ( سید ریحان شبیر)پاکستان ہندوستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے ہندو Now raksha taxi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، مختلف حادثات میں مزید 3 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘میری زندگی میں کبھی کراچی میں اتنی بارش نہیں ہوئی’کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہریوں کو یقین دہانی کرائی ہےکہ بارش رکتے ہی پانی کی نکاسی شروع ہوجائے گی۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کبھی کراچی میں اتنی بارش نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے سڑکوں پر موجود ہیں. انہوں نے کہا کہ […] Wah saeen to saeen saeen ka k bhi saeen thats the only excuse he have..... if he has done any work in karachi, this Rain would be Rehmat for us.... Welldone
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال - ایکسپریس اردو2 روزہ بارش کے دوران مختلف حادثات میں خاتون سمیت 11 افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع اللہ رحم کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »