ایشز: پانچویں میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی آسٹریلیا پر 78 رنز کی برتری - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسرے روز ہی آؤٹ ہوگئی : Ashes2019 JofraArcher DawnNews

انگلینڈ نے ایشز کے پانچویں اور آخری میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی مضبوط بیٹنگ کو قابو کرتے ہوئے پوری ٹیم کو 225 رنز پر آؤٹ کرکے 78 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

انگلینڈ کے جوزبٹلر 64 اور لیچ 10 رنز بنا کر کھیل رہے تھے لیکن جوزبٹلر صرف 6 رنز کا اضافہ کرپائے اور کمنز کا نشانہ بن کر پویلین لوٹ گئے۔انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 294 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور اننگز میں بٹلر 70 اور کپتان جوروٹ 57 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے سب سے زیادہ 5 وکٹیں حاصل کیں، کمنز نے 3 اور ہیزل ووڈ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

انگلینڈ کے نوجوان باؤلر جوفرا آرچر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے ابتدائی سیریز میں بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو قابو میں رکھا اور دوسرے روز کے کھیل کے اختتام سے قبل پوری ٹیم کو آؤٹ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشیوزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشی معاملہ وہی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم کا ہے javeednusrat SMQureshiPTI Kashmir Kashmiri StateDept POTUS ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلانامریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلان Read News Poland StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے داماد کی پراپرٹی سیل نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور،وکلا طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کے داماد کی پراپرٹی سیل نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہاول پور: 6 روز قبل اغوا کی گئی ٹیچر کی لاش شناختلڑکی کے ورثاء اور علاقہ مکینوں کا فوارہ چوک پرلاش رکھ کر احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے ممبران کی تقرری آئین کی خلاف ورزی ہے،الیکشن کمیشننئے ممبران کی تقرری آئین کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کفر کی حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم کی نہیں، مریم اورنگزیبکفر کی حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم کی نہیں، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »