ایس اوپیزکی خلاف ورزی؛ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پرجرمانہ عائد کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کورونا وائرس ایس او پیز پرعمل درآمد نہ کروانے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا۔

سی اے اے نے کورونا وائرس ایس اوپیزکی خلاف ورزی کرنے پرایوی ایشن قوانین کے مطابق ترکش ایئرلائن پرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، اس حوالے سے سی اے اے شعبہ ایئرٹرانسپورٹ نے جر مانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترکش ایئرلائن نے مسافر محمد اشفاق کو افریکی ملک مالی سے بغیرکورونا ٹیسٹ کے استنبول تک سفرکرایا، مسافرکوکنیکٹنگ پرواز کے ذریعے استنبول سے لاہورآنا تھا، مسافراشفاق کو استنبول ایئرپورٹ پر ہی اتاردیا تھا، مسافر5 دن سے استنبول ایئرپورٹ پر محصور رہا، مسافرکے پاس ترکی کا ویزہ نہ ہو نے کی وجہ سے ہوٹل بھی جانے کی اجازت نہیں دی گئی، پاکستانی سفارت خانے نے مذکورہ مسافرسے رابطہ کیا اور پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایک خط میں غیرملکی ایئرلائن کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت...

وزارت خارجہ کی ہدایت پرمحمد اشفاق نامی مسافر کو بغیر پی سی آرٹیسٹ کے پاکستان میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے، محمد اشفاق کو استنبول ایئرپورٹ، ترکی سے لاہور پاکستان لایا جائے گا، ایئرلائن مسافرکو ہیلتھ اسٹاف کے حوالے کرے گی جس کے بعد مسافرکو قرنطینہ میں رکھ کر کورونا ٹیسٹ کیا جائیگا۔ محمد اشفاق کو پی سی آر کا ٹیسٹ نہ ہونے کے سبب انہیں فلائٹ میں سفر نہیں کرنے دیا گیا تھا، استنبول ائرپورٹ پر پی سی آر کی سہولت موجود نہیں تھی جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا...

واضح رہے کہ سول ایوی ایشن کی جانب سے بی کیٹگری والے ممالک کے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قراردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سول ایوی ایشن نے ترکش ایئر لائن کو جرمانہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس ایس او پیز پرعمل درآمد نہ کروانے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0639\u0645\u0644 \u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u0646\u06c1 \u06a9\u0631\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u0631\u06a9\u0634 \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u0644\u0627\u0626\u0646 \u067e\u0631 \u062c\u0631\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u0639\u0627\u0626\u062fسعودی عرب کی ترک مسلمانوں کے خلاف نفرت اب پاکستان کی حکومت میں موجود اُن کے کتّوں کے ذریعے بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اجتماعی لعنت بھیجیں اسلام کے صفوں میں گھسی اس ’’السعود‘‘ نامی لعنت پر اور حکومت میں موجود ان کے کتّوں پر۔ CAA bhee corruption mee mullavis hee Karachi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں جلسہ پی ڈی ایم انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے پر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی اداروں کے ایندھن میں ڈھائی ارب کی کرپشن، تفتیش نہ ہونے پر عدالت نیب پر برہم - ایکسپریس اردوآرمی، نیوی، فضائیہ کو فیول سپلائی کرنا تھا لیکن ملزمان نے 3 فیصد تیل ایوی ایشن جبکہ 97 فیصد اوپن مارکیٹ میں بیچ دیا صرف ڈھائ ارب ؟ اربوں میں تو صرف ایک ایک جنرل کرتا ہے پورے ادارے کی تو کھربوں میں بت چلی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے نیوز چینل سے انٹرویواچانک ختم کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس نیوز چینل کے ساتھ اپنے انٹرویو کو اچانک ختم کردیا۔ٹرمپ نے نیوز چینل کے ’60 منٹ‘پروگرام کے لئے انٹرویو تقریبا 45
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے میٹرک و انٹر کا مختصر سلیبس جاری کردیا - ایکسپریس اردوکورونا کے سبب تاخیر سے شروع کیے گئے تعلیمی سیشن میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کا منتخب سلیبس جاری کیا گیا Afsos,yahan educational system b politics sy pak ni talented insan ko mr dty hn yahn ya usy suicide py mjbor kr dty hn Kitny students k dil toten hn bht logon ki umedn ye srf hmri 6 mah ki ni bal'k 10 sal ki mehnt h 1 khab jsy educational politics NY kuchl dia WeRejectPMC
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »