دوسری شادی پر ایک کروڑ روپے قرض کی سہولت عراقی بینک ’الرشید‘ نے اپنے ملازمین کیلئے متعارف کروائی ہے۔ عراق کے ایک مشہور بینک ’الرشید‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ہر ملازم کو دوسری شادی کرنے پر ایک کروڑ دینار بطور قرض دے گا، اور وہ بھی آسان شرائط پر۔کے مطابق عراق میں بینک کا کوئی بھی ملازم دوسری شادی پر ایک کروڑ دینار قرض لے سکے گا بشرطیکہ اس کی ملازمت کو کم از کم دو سال ہو چکے ہوں؛ اور اس نے اپنی پہلی شادی پر قرض نہ لے رکھا...
بینک نے یہ فیصلہ عراق میں ’’معمر کنواریوں‘‘ یعنی 35 سال سے زیادہ عمر کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر کیا ہے۔ ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عراق میں 35 سال یا اس سے زائد عمر کی 70 فیصد لڑکیاں غیر شادی شدہ ہیں کیونکہ ملک میں مسلسل خانہ جنگی، سیاسی عدم استحکام اور معاشی بدحالی کی وجہ سے اکثر نوجوان لڑکے اور مرد اتنی تنگ دستی کا شکار ہیں کہ وہ شادی کرنے کے قابل ہی نہیں رہے۔
دوسری جانب لڑکوں اور مردوں کی ایک بڑی تعداد اپنے مالی حالات سدھارنے کےلیے بیرونِ ملک کا رُخ کر رہی ہے جس سے معمر کنواریوں کا مسئلہ اور بھی شدید ہورہا ہے۔
تمام پاکستانی مرد حضرات خوشی سے خبر پڑھنے آئے لیکن ایسی کوئی بھی سکیم پاکستان میں نہیں ، آرام فرمائیے 😂
Naam btao bas 😜😜😂
یہ سکیم عراق میں ہے ادھر نہیں 😂
یہ ممکن نہیں ہے
عراق کا بنک عراق کا قانون اور پوسٹ تو ایسے لگای ہے جیسے پاکستان کی خبر ہو!
Great step for Old Age Women's
WOW wow wow یہ دلہن کو دیئے جائیں گے یا دولہا کو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »