ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا

ہے اور دونوں غائب افراد کے مشترکہ دوست اور گرفتار اسد بھٹی نے دوران تفتیش دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کو قتل کردیا گیا ہے اوراس میں اس کا کوئی قصور نہیں، ذمہ دار مفخر عدیل ہیں تاہم پولیس ان کے اس دعوے کو تاحال ماننے کو تیار ہیں، فارنزک ٹیموں نے بھی دوبارہ فلیٹ کا معائنہ کیا اور متعلقہ پولیس ذرائع کا خیال ہے کہ وہاں موجود شواہد قتل کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے ناکافی ہیں ۔نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے مطابق مفخر عدیل اورسابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہباز تتلہ کےمشترکہ دوست اسد بھٹی بھی...

اسد بھٹی کے دعوے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی تفتیشی ٹیموں نےجائے وقوعہ کا دوبارہ معائنہ کیا اور وہاں سے ملنے والے ڈرم کا بھی فارنزک کرایاگیا ۔ادھر پولیس ذرائع کے مطابق شواہد مٹانے کے الزام میں چند پولیس اہلکاروں کو بھی معطل کیا جاچکا ہے جبکہ ایس ایس پی مفخر عدیل بلوچستان کے راستے افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں ہے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پنجاب پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کو عہدے سے معطل کرکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سمری وزارت داخلہ کو بھیج...

اس سے قبل روزنامہ پاکستان میں یونس باٹھ نے لکھا کہ ’’انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق 11اور12فروری کو ایڈووکیٹ شہبازاحمدتتلہ ایک”م“نامی ایم پی اے کے ساتھ اسی کی گاڑی پر موٹروے کے راستے اسلام آباد سے لاہور پہنچا، موٹروے سے واپسی پر شہباز احمدتتلہ نے ایس ایس پی مفخر عدیل سے موبائل فون پر بات کی کہ وہ انکے آفس کلمہ چوک میں پہنچیں، شہبازاحمدتتلہ”م“ نامی ایم پی اے کی رہائش گاہ ای ایم ای سوسائٹی گئے جہاں ایم پی اے اپنے گھر اتر گئے جبکہ شہباز احمدتتلہ ایم پی اے کی گاڑی پر ڈرائیور کے ساتھ اپنے آفس کلمہ...

دونوں اسلام آباد اور لاہور میں مختلف ”پارٹیاں“ کثرت سے اکٹھے اٹینڈ کرتے تھے۔ فیصل ٹائون گھر میں دونوں نے اکٹھے آخری پارٹی اٹینڈ کی جہاں منشیات کی مقدار کثرت سے استعمال کرنے کے بعد کوئی افسوسناک واقعہ رونما ہوگیا ،پولیس کی جانب سے دونوں کے موبائل فونز کی کال ہسٹری بھی حاصل کر لی گئی ہے مگر کوئی کامیابی نہ مل سکی جبکہ متعدد افراد کے بیانات بھی ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ حساس ادارے کی ٹیمیں بھی دونوں کا سراغ لگانے میں مصروف عمل ہیں‘‘۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اس کیس میں کئی فارم ہاو سز اور پارٹیاں...

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد بھٹی نے دوران تفتیش فیصل ٹاون والے گھر میں ہونیوالی پارٹی کے متعلق تمام حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ جو بھی واردات رونما ہوئی ہے اس میں وہ بے قصور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاورزلمی کا پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاریپی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang HBLPSLV
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیزلاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے انتہائی منفرد اور پشتو ہپ ہاپ ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ترانے میں پشاور زلمی کے سپر سٹار کرکٹرز کے علاوہ مہوش حیات اور حانیہ عامر جلوہ گر ہیں۔ ٹڈی دل پکڑیں اور مارکیٹ میں بیچ دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیلاہور(یونس باٹھ)روز نامہ پاکستان نے ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »