ایسے موبائل فونز جن پر یکم نومبر کے بعد واٹس ایپ نہیں چلے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:دنیا کی سب سے بڑی پیغامات کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو خبردار کردیا ہے کہ پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور ایپل فونز کے صارفین یکم نومبر سے یہ ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔ برطا

نوی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ آئے روز اپنے صارفین کی سہولیات کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے جبکہ پرانے فیچر کو ختم کرکے جدت پسندی کے رجحان کو بھی بڑھاوا دینے میں ید طولیٰ رکھتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کا کہناہے کہ ایپلی کیشن کی نئی اپ ڈیٹس کی وجہ سے یکم نومبر سے فیس بک کی زیر ملکیتی واٹس ایپ کو 50 سے زائد موبائل فونز کے صارفین استعمال نہیں کرسکیں گے، آئندہ ماہ واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہونے والے موبائل فونز کے ماڈلز میں آئی فون، سام سنگ، ایل جی اور سونی کے موبائل سیٹ شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بہت سے معروف اینڈرائیڈ موبائل فونز یکم نومبر کے بعد واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کریں گے، ان میں سام سنگ گلیکسی ایس 3 اور ہواوے ایسنڈ میٹ شامل ہے جب کہ ایپل میں آئی فون 4 یا اس سے پرانے فونز میں بھی واٹس ایپ نہیں چلے گا، ان موبائل فونز کے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال کے لیے نیا سمارٹ فون خریدنا ہوگا۔

رپورٹس میں مزید کہا گیا کہ یکم نومبرکے بعد آئی فون صارفین جن کے موبائل میں آئی او ایس 9 یا اس سے پرانا ورژن ہے انہیں اپڈیٹ کرنا ہوگا اور وہ آئی اوایس 10 یا اس سے نئے ورژن پر ہی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے، اسی طرح ایسے اینڈرائیڈ صارفین جو اب تک 4.04 ورژن استعمال کررہے ہیں انہیں 4،1 یا اس سے جدید ورژن اپڈیٹ کرنا ہوگا۔

اس کے علاوہ آئی فون 6s ، 6s پلس اور آئی فون ایس ای کے علاوہ گلیکسی ٹرینڈ لائٹ، گلیکسی ٹرینڈ 2 اور گلیکسی s2 سمیت 4 درجن کے قریب اسمارٹ فونز کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا اہم اعلان 22 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز جمعہ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کا پر امن ناموس رسالت مارچ اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے موبائل فون چور پکڑوا دیا، دلچسپ ویڈیو وائرل -مصر میں ایک صحافی کی لائیو رپورٹنگ اچانک ہی ایک فلمی سین میں تبدیل ہوگئی جب موٹر سائیکل پر سوار ایک چور نے موبائل چھین لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائیو رپورٹنگ کے دوران موبائل چور نے فون چھین لیا۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟ دلچسپ انکشافاتلیکن چور کو یہ معلوم نہیں تھا کہ تمام واقعہ لائیو سٹریمنگ کے ذریعے ناظرین دیکھ رہے ہیں، چور نے موبائل موٹر بائیک پر اس طرح سے رکھا کہ کیمرہ اس کے چہرے کی طرف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آن لائن کلاس لیتے ہوئے 11سالہ لڑکا موبائل فون پھٹنے سے موت کے منہ میں چلا گیاہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویت نام میں آن لائن کلاس لیتے ہوئے ایک 11سالہ لڑکا موبائل فون پھٹنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ دی سن کے مطابق ویت نام کے محکمہ تعلیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک۔ انٹر کے پرچوں کی ری چیکنگ۔۔ ڈیڈ لائن مقرر۔۔ فی پیپر کتنی فیس؟لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی ری چیکنگ کے لئے یکم نومبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس نے نیٹو میں اپنا مشن معطل کردیاروسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں روسی مشن کی معطلی کا باضابطہ اعلان کردیا SamaaTV ایتھے رکھ ھن علاقائ یونین کی مضبوطی کا وقت شروع ھوگیا علاقائ اتحاد جس میں روس، چین، ترکی، ایران،ملاشیاء،انڈونیشیا،پاکستان،افغانستان،سنٹرل ایشین ممالک++شامل ھونگے یہ ایک طاقتور ترین بلاک کی صورت میں ابھرےگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشاف -کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہاتھوں پر بنی لکیریں یا مسلز ہمارے مستقبل کے بارے میں ظاہر کرتی ہیں؟ جی نہیں بالکل بھی نہیں بلکہ یہ لکیریں یا مسلز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »