روس نے نیٹو میں اپنا مشن معطل کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں روسی مشن کی معطلی کا باضابطہ اعلان کردیا SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Oct 19, 2021 | Last Updated: 27 mins agoروسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ نیٹو کے دانستہ اٹھائے جانے والے اقدام نے ماسکو حکومت کو بھی ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کر دیا۔

روسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو ہیڈ کوارٹر میں امور سمیٹنے کے لیے کئی دنوں کا وقت درکار ہو گا تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ یکم نومبر تک روسی دفتر کام کرنا بند کر دے گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سیرگئی لاوروف نے مزید واضح کیا کہ روس اور نیٹو کے درمیان مستقبل میں اہم اور فوری نوعیت کے معاملات بیلجیم میں واقع روسی سفارت خانے کے توسط سے مکمل کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ نیٹو نے گزشتہ ہفتے اپنے صدر دفاتر کے قریب ہی واقع روسی مشن کے 8 ارکان کو بے دخل کر دیا تھا۔ مغربی دفاعی اتحاد کی انتظامیہ نے آٹھ روسی اہلکاروں کو انٹیلیجنس افسران قرار دیتے ہوئے بے دخل کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ مغربی دفاعی اتحاد کے مطابق اس کے صدر دفاتر کے ساتھ رابطوں کے لیے قائم روسی مشن آسانی سے لیکن نئی معینہ تعداد کے ساتھ بھی اپنے تمام سفارتی امور بخوبی انجام دینے کا اہل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایتھے رکھ ھن علاقائ یونین کی مضبوطی کا وقت شروع ھوگیا علاقائ اتحاد جس میں روس، چین، ترکی، ایران،ملاشیاء،انڈونیشیا،پاکستان،افغانستان،سنٹرل ایشین ممالک++شامل ھونگے یہ ایک طاقتور ترین بلاک کی صورت میں ابھرےگا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی سیاست میں جادو ٹونے کی گونج شازیہ مری نے بھی اہم بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں جادو ٹونے کی گونج جاری ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری بھی جادو ٹونے پر بول پڑیں ،کہا کہ بلاول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میرا مکمل دل اور دنیا ایک تصویر میں‘بھارتی اداکارہ نے تصویر شیئر کر دیاس سے قبل انوشکا شرما نے اپنی اور بیٹی کی کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی تھی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’اُن کی بیٹی اُنہیں روزانہ مزید بہادر، حوصلہ مند اور مضبوط
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت:کیرالا میں بارشوں نے تباہی مچادی،23افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیااسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دیPakistan Navy thwarts Indian submarine's attempt to enter Pakistani territory
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »