ایران: مزار پر حملے کا الزام ثابت ہونے پر دو ملزمان کو سزائے موت کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران: مزار پر حملے کا الزام ثابت ہونے پر دو ملزمان کو سزائے موت کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ Iran Attack Arrest Deathrow Order

متعلق کیس کا فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے دو ملزمان کو جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی۔ایران کے شہر شیراز میں گزشتہ سال اکتوبر میں ایک مزار پر حملہ کیا گیا جس میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ مزار پر حملے کی ذمہ داری کالعدم داعش نے قبول کی تھی۔ایرانی صوبے فارس کے پراسیکیوٹر کے مطابق دونوں ملزمان پر قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے اور دہشتگردی کا جرم ثابت ہوا جس پر انہیں عدالت نے سزا سنائی تاہم ملزمان سزا کے خلاف اپیل میں جاسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملزمان کا...

داعش سے تعلق بھی ثابت ہوا ہے اور وہ افغانستان میں داعش کے نیٹ ورک سے منسلک تھے جہاں سے انہیں ایران میں حملے کی سہولت کاری ملی۔اس کے علاوہ عدالت نے اسی کیس میں مزید 3 ملزمان کو 5 سے 25 سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔واضح رہےکہ گزشتہ سال ہونے والے حملے میں حملہ آوروں نے ایران کے جنوبی شہر شیراز میں شاہ چراغ کے مزار میں فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔حملہ آوروں میں سے ایک کی شناخت تاجک شہری کے طور پر ہوئی جسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اور وہ بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: مزار پر حملے کا الزام ثابت ہونے پر دو ملزمان کو سزائے موت کا حکمایران پر گزشتہ سال اکتوبر میں ایک مزار پر حملہ کیا گیا جس میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ مزار پر حملے کی ذمہ داری کالعدم داعش نے قبول کی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران : مزار پرحملے کے جُرم میں دوافراد کو سزائے موت سنادی گئیتہران : (ویب ڈیسک ) ایران میں ایک عدالت نے مزار پر حملے کے جرم میں دو افراد کو سزائے موت سنائی ہے ، اس حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما امجدنیازی سمیت دیگرکارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنےکا حکمپی ٹی آئی رہنما امجدنیازی سمیت دیگرکارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنےکا حکم چپ رہیں پی ٹی آئی والوں کے بارے میں قانون سو رھا ھے کیونکہ بندے لال جو اوپر بیٹھا ھے وہ ججوں کو پی ٹی آئی والوں کے گھر بھیج کر انصاف دے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی تاریخ تبدیل کردیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کرنے کی بنیاد پر مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ پیر کی بجائے منگل 21 مارچ کو کرنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دیدیاحتجاج ہماری قوم کو پیچھے لے جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان Side effects of hand shake with zana khan Imran khan Version 2.0 MaryamNSharif .👉 1 TRAMP AMERICA MEIN 1 TRAMP PAKISTAN MEIN 🤣. DONOUN WORKER'S KI BISAAKHIYOUN PER ZINDAH HAIN ✋🖐️😜😁👈.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے 100 سے زائد رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لیے لسٹیں تیار ہیں۔ حکومت کے زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے یہ عہدیدار اور کارکن ہنگامہ آرائی میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیے:ExpressNews PTI ptirally Very bad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »