ایران، ریت کے طوفان کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر بند - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران، ریت کے طوفان کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر بند

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ تہران کی ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی نے شہر میں گردوغبار پھیلنے کی وجہ سے تمام انتظامی دفاتر اورسرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایران کے دارالحکومت کے مغرب میں واقع صوبہ البرز میں بھی حکام نے تمام دفاتر، بینکوں اور سائنسی اور تعلیمی مراکز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 80 لاکھ سے زیادہ نفوس پر مشتمل آبادی والے شہر تہران میں ہر طرف دھول ہی دھول تھی اور حدِ نگاہ انتہائی محدود تھی۔اُدھر ایران کا مغربی پڑوسی ملک عراق بھی ریت کے شدید طوفانوں کا شکار ہے، حالیہ مہینوں میں فضائی آلودگی کے باعث ہزاروں افراد کو سانس کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا...

واضح رہے کہ یہ خطہ ہمیشہ ریت کے طوفانوں سے متاثر ہوتا رہا ہے لیکن حالیہ برسوں میں دھول کے بادل عام اور شدید ہو گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہے، جنگلات کی کٹائی کے ساتھ ساتھ دریائی پانی اور مزید ڈیموں کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ریت اور گردآلود طوفانوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام علیکم یا علی علیہ سلام مدد سادات مومنین میں غریب سید زادی بہن ہوں میرے بابا مزدوری کرتے تھےمیرے بابا سخت بیمار ہیں ہمارا کمانے ولا کوی نہیں ہیں کوی میری خمس میں مولا امام زمانہ علیہ اسلام کے نام پہ مدد کر سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں ریت کا طوفان دفاتر اور تعلیمی ادارے بندایران کے کئی شہروں میں ریت کا زبردست طوفان آنے سے کئی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں کو ریت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے قریب سمندری طوفان سے بحری جہاز کے 2 ٹکڑے، 27 افراد لاپتہطوفانی لہروں کی وجہ سے عملے کے لاپتہ27 افراد کے بچنے کا امکان بہت کم رہ گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں: وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مداحوں کا خواب پورا ہونے کے قریببالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ایک ساتھ ایک فلم میں دیکھنا مداحوں کا خواب ہے جو اب پورا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاقتور سمندری طوفان نے بحری جہاز کے دو ٹکڑے کردیئے؛ 12 ہلاک - ایکسپریس اردو30 افراد لاپتہ ہیں جن کے زندہ ملنے کے امکانات معدوم ہوگئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ جنوبی چین میں طوفان کے دوران جہاز دو ٹکڑے ہوگیا متعدد افراد لاپتابحیرہ جنوبی چین میں سمندری طوفان کے دوران جہاز کے دو ٹکڑے ہونے کے بعد عملے کے 2 درجن سے زائد ارکان لاپتا ہوگئے جنہیں تلاش کرنے کے لیے امدادی کارکنان سرگرداں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »