ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ iran mossad israel detective

اصفہان: ایرانی حکام نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے ایک نیٹ ورک کو پکڑنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق موساد کے ایجنٹ ایران کے شہر اصفہان میں اہم تنصیبات کو ہدف بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، گرفتار افراد کی شہریت کی نشاندہی نہیں کی گئی، تاہم ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ جاسوس اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے براہ راست ہدایات لے رہے تھے اور ان کے قبضے سے جدید آلات اور انتہائی تیز دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

یاد رہے ہیں اصفہان شہر میں ایران کے اہم ایٹمی تنصیبات بھی قائم ہیں اور حالیہ دنوں میں ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے بھی ہوتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زندہ قومیں ۔۔۔ بہادر اور نڈر 36 سال ہو گئے اقتصادی پابندیاں برداشت کرتے لیکن دشمن کے سامنے نہیں جھکے امریکا اور اسرائیل سارے زور لگا بیٹھے لیکن ایرانی ڈٹے ہوئے انکے سامنے اور ہماری طرف دیکھیں ایک خط کا بوجھ نہیں برداشت کر پائے 😣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومتی اتحاد کا پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومتی اتحاد کا پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے سب پاکستان کے جھنڈے لے کے supreme court کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں عدالت ہی پاکستانیوں کے لئیے واحد راستہ ہے نجات کا PDM اور ڈکیتوں سے جان اسی طرح بچ سکتی ہے Jee jee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: ڈپٹی اسپیکر نتیجے کا اعلان کر رہے ہیںڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کہا کہ اب وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے کسی بھی رکن کو موجودہ اراکین کی اکثریت کی حمایت درکار ہوگی۔ مزید پڑھیں: PMLN CMPunjabElection GeoNews Kya lagta hai Kon jheetay ga Hamza will win..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا کرنے پر سختی سے نمٹنے کا اعلانStop spending money on elections if the decisions are to be done in closed doors. Feels Pakistan is sold out Us dalla sala....r daddoo charger to mobile m game khel rhy hey..... Lanat hay in dono ki nasal pe. 😂😂😂😂 Very good keep the law n order intact and don't let people's of Pakistan suffer by not providing their basic rights
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوبارہ وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کے بعد حمزہ کا پہلا ٹوئٹنو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا ٹوئٹ کردیا۔ DailyJang اور انشاءاللہ یہ اس کا بحیثیت جعلی وزیر اعلی آخری ٹویٹ بھی ہو گا۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »