ایرانی عوام بچوں کی آن لائن فروخت پر مجبور، عرب میڈیا کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی عوام بچوں کی آن لائن فروخت پر مجبور، عرب میڈیا کا دعویٰ ARYNewsUrdu

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران میں لوگ بھوک اور افلاس میں اس قدر گھر چکے ہیں کہ اپنے بچوں کا بوجھ بھی نہیں اٹھا پارہے، عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں بہت سے ایسے خاندان بھی ہیں جو اپنے بچوں کو سوشل میڈیا پر فروخت کررہے ہیں۔

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پولیس نے تین افراد پر مشتمل ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا مکروہ دھندہ چلاتے ہیں۔ ملزمان نے پولیس کی تفتیش کے دوران دئیے گئے بیان میں کہا کہ والدین خود اپنے بچوں کو معمولی رقم کے بدلے کے بیچ رہے ہیں، پولیس نے ملزمان کی فراہم کردہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے دو بچے برآمد کرلیے جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے۔

العربیہ نیوز نے دعویٰ کیا کہ امریکا کی جانب سے 2017 میں ایران کو انسانی اسمگلنگ کرنے والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ امریکا نے ایران میں رونما ہونے والے انقلاب اسلامی کے بعد پابندیاں عائد کررکھی ہیں جس میں 2015 ایٹمی معاہدے پر نرمی کی گئی تھی تاہم ایک برس پر ٹرمپ انتظامیہ نے مزید سخت پابندیاں عائد کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی آٹھ جنوبی ریاستوں کے شہریوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی لازمی قرارامریکہ کی آٹھ جنوبی ریاستوں کے شہریوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی لازمی قرار US CoronaVirus Quarantine EightStates Citizens PrecautionaryMeasures InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپنے بد قسمت بچوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی ماﺅں کی افسوسناک کہانیاںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں اپنی ماﺅں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے بیٹیوں کی تعداد میں 2010ءکے بعد 30فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف کی گرفتاری کے خلاف مظاہرےجنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علویاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ برآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »