ایران کے نئے سربراہ سے متعلق سپریم لیڈر کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آیت اللہ خامنہ ای نےملک میں 5 روزہ قومی سوگ کا بھی اعلان کیا ہے

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور دیگر رہنماؤں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر ملک میں 5 روزہ قومی سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ شدید دھند اور بارش کو قرار دیا گیا ہے، پرواز کے آدھے گھنٹے بعد صدارتی ہیلی کاپٹر کا دیگر 2 ہیلی کاپٹروں سے رابطہ منقطع ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشکیک میں طلبا پر تشدد، کرغزستان کی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیابشکیک میں غیرملکی طلبا پر تشدد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات کے بعد کرغزستان وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاوزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد مشی خان کا نیا بیان سامنے آگیاکراچی (آئی ا ین پی) سینئر   اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار ان کے بالی ووڈ میں کام کی پیش کش پر خوشی سے مرنے کی بات نہ کریں، جن کی موت جب لکھی ہوگی، وہ تب مرے گا۔ ابرارالحق کی ویڈیو کے بعد مشی خان نے  انہیں جواب دیتے ہوئے مختصر ویڈیو میں کہا کہ  کہ تقریبا 30 سال قبل 1996 میں جب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا13 مئی کو ہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع جھوٹی ہے، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شدید تنقید کے بعد ملالہ کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیامیں جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »