ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اصول طے کیا ہے کہ جو کوئی ہمیں نقصان پہنچائے گا، اسے نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

آج بھی بعض سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں، بلاولمتنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہکراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی عہدیدار سے ڈاکو پرس چھین کر فرارپنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئیاسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیاکاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘جوائن واٹس ایپ...

ابھی اسرائیلی کابینہ ایران کے حملے پر جوابی کارروائی کے لیے حکمت عملی طے کر رہی ہے لیکن اس حوالے سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے جب کہ امریکا پہلے ہی ایران کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے سے معذرت کر چکا ہے۔تاہم ایک اسرائیلی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ایرانی حملے کا بھر پور جواب دیں گے لیکن اس ردعمل کے دائرہ کار کا تعین ہونا باقی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ بھرپور جوابی کارروائی کریں گے۔اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ اسرائیل ایران کے براہ راست حملے کی تیاری کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2018 میں کسی سے منگنی کی اور نہ اس متعلق بات کی: آغا علی کی وضاحتآپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی: اداکار کا انسٹاگرام پر پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کو جواب ضرور دیں گے،نوعیت کا فیصلہ کررہے ہیں،اسرائیلی حکاممقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل نے ایران کو حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو جواب دیں گے لیکن اس جواب کی نوعیت کیا ہوگی اس حوالے سے فیصلہ ساز ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ اسرائیلی اہلکار نے امریکی ٹی وی کو مزید بتایاکہ توقع ہے کہ اسرائیل کی کابینہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور اردن نے اسرائیل کیجانب جانیوالے درجنوں ایرانی ڈرونز مار گرائےامریکا اسرائیل کی حمایت نہ کرے ، اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت میں جوابی حملوں پرنظر ہے، اردن ہمارا اگلا ہدف ہوسکتا ہے : ایران
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی سفارت خانے ’محفوظ نہیں‘: ایران کے دعوے پر اسرائیل کا انتباہایران میں آئی آر جی سی کے سابق کمانڈر رحیم صفوی کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہ اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں ہے اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »