اسرائیلی سفارت خانے ’محفوظ نہیں‘: ایران کے دعوے پر اسرائیل کا انتباہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں آئی آر جی سی کے سابق کمانڈر رحیم صفوی کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہ اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں ہے اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

ایران میں اسلامی انقلابی گارڈ کورپس، آئی آر جی سی کے سابق کمانڈر رحیم صفوی کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہ اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں ہے اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

کسی ذریعے کا حوالہ دیے بغیر، رحیم صفوی نے دعویٰ کیا کہ ’کل تک مصر، اردن، بحرین اور ترکی سمیت حکومت کے 27 سفارت خانے بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ خوف کی وجہ سے ہوا ہے۔‘ اس کے ساتھ ہی امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے کسی بھی اقدام کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دے گا اور امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے اس ملک کو یقین دلایا کہ ایران کی طرف سے ممکنہ خطرات کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دیا جائے گا۔

بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی، جو دمشق میں مارے گئے، شام میں مارے جانے والے میجر جنرل سلیمانی کے ماتحت اعلیٰ کمانڈروں کی طویل فہرست کے تازہ ترین رکن ہیں۔اسلامی جمہوریہ کے رہنما نے شام میں آئی آر جی سی کے کئی سینئر کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد کہا کہ اسرائیل کے رہنما اس پر ’افسوس‘ کرتے ہیں۔ اس سے قبل، جنوری میں، جب بریگیڈیئر جنرل رازی موسوی شام میں مارے گئے تھے اور اسرائیل کے خلاف ’انتقام‘ کی افواہیں تھیں، آئی آر جی سی کے ترجمان نے دعویٰ کیا تھا کہ 7 اکتوبر کے حملے ’قاسم سلیمانی کا انتقام‘ تھے۔ لیکن حماس کے انکار کے بعد آئی آر جی سی کو اپنے الفاظ واپس لینے پڑے۔

شام میں قاسم سلیمانی کے ساتھی ایرانی کمانڈر ’فضائی حملے میں ہلاک‘، ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی دھمکی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘اس ظالمانہ حکومت کا مقابلہ کرنا ایک قانونی اور جائز حق ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی نظر بیرون ملک اپنے سفارت خانوں پر، ایران کہیں بھی کارروائی کرسکتا ...امریکہ اور اسرائیل ہائی الرٹ پر ہیں اور شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں خطے میں اسرائیلی یا امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے والے ممکنہ ایرانی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔شام میں اپنے سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں ایران کو ایک مخمصے کا سامنا ہے۔وہ جنگ کا دائرہ وسیع کرنے سے بچتے ہوئے اسرائیل سے انتقام لینا چاہتا ہے۔...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »