ایرانی سپریم لیڈرکےبیٹے کی ساس کرونا وائرس میں سے ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی سپریم لیڈرکےبیٹے کی ساس کرونا وائرس میں سے ہلاک IranFightsCorona Iran SupremeLeader CoronaVirusIran CororonaVirusOutbreak CoronavirusPandemic Covid19Iran Iran khamenei_ir JZarif HassanRouhani WHO Death DeadlyVirus

مبتلا ہو کر ہلاک ہوگئی ہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق عزت خموشی تہران کے ایک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جانبر نہ رہ سکی۔ عزت خموشی میثم خامنہ ای کی ساس ہیں جو کہ علی خامنہ ای کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔

ایران میں پیر کے روز جاری کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق 23049 لوگ کرونا وائرس کا شکار ہیں اور اس کے نتیجے میں 1812 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس کے نتیجے میں ایرانی حکومت سے جڑے 16 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر کی سمدھن کرونا وائرس سے ہلاکایرانی سپریم لیڈر کی سمدھن کرونا وائرس سے ہلاک CoronavirusLockdown CoronaUpdatesInIran khamenei_ir IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل | Abb Takk NewsEconomy will revive, If we survive. StayHomeStaySafe RETWEEET
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدر کی قوم سے کرونا وائرس کیخلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیلصدر کی قوم سے کرونا وائرس کیخلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی تباہ کاریاں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 400 سے تجاوز کرگئیکرونا کی تباہ کاریاں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 400 سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu coroanvirus اللہ کرے میری سب سائنس دانو سے یہ اپیل ہی ک پلز ایسا کوئی چشمہ نکالو جس کو پہننی سے یہ کرونا وائرس با آسانی دیکھا جا سکے اس سے یہ فائدہ ہوگا ک اس سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے جہہاں بی وو وائرس نظرآئے گا تو اس کو اسپرے کر ک آسانی سے ختم کیا جا سکتا ہی Subscribe my YouTube channel I will subscribe your channel Nawaz Nogram Channel Name
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہکرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہ ARYNewsUrdu Subscribe my YouTube channel I will subscribe your channel Nawaz Nogram Channel Name
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہکرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہ SouthKorea CoronaVirus Government Passengers MedicalTests InfectiousDisease Airport
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »