کرونا کی تباہ کاریاں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 400 سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کی تباہ کاریاں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 400 سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu coroanvirus

فلسطینی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر ہنگامی حالات کا اعلان کیا اور وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ چودہ روز تک خود کو گھروں میں محدود کرلیں۔

بھارتی حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرتے ہوئے ریلوے آپریشن کو اکتیس مارچ تک ملتوی کردیا جبکہ بولیویا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد فوری طور پر روک دیا گیا۔چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا مہلک وائرس دنیا کے 188 ممالک تک پھیل گیا جس کی وجہ سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ایران ، اسپین، امریکا، برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا جس کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بالترتیب 1550، 1378، 341، 235 تک پہنچ گئی۔گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کرونا کے 793 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 825 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ کیسز کی تعداد 53 ہزار پانچ سو سے تجاوز کر گئی۔

کورونا وائرس نے یورپ کو جکڑ لیا،اسپین میں مزید 285 افراد جان سے گئے، اموات کی تعداد 1378 تک پہنچ گئی اسی طرح فرانس میں 112 افراد کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 562 ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subscribe my YouTube channel I will subscribe your channel Nawaz Nogram Channel Name

میری سب سائنس دانو سے یہ اپیل ہی ک پلز ایسا کوئی چشمہ نکالو جس کو پہننی سے یہ کرونا وائرس با آسانی دیکھا جا سکے اس سے یہ فائدہ ہوگا ک اس سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے جہہاں بی وو وائرس نظرآئے گا تو اس کو اسپرے کر ک آسانی سے ختم کیا جا سکتا ہی

اللہ کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ :کرونا, شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت صرف 5 لوگوں کو شرکت کی اجازتبرطانیہ :کرونا, شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت صرف 5 لوگوں کو شرکت کی اجازت UK CoronaVirusUpdate 😆😆😆😆
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’مجھے سانس نہیں آرہا، میری حالت دیکھ لیں‘ : کرونا کی مریضہ کی درد بھری ویڈیو’مجھے سانس نہیں آرہا، میری حالت دیکھ لیں‘ : کرونا کی مریضہ کی درد بھری ویڈیو ARYNewsUrdu Coronavirus Awareness aur panic create kerne main buhat farq hai Quit smoking people Allah pak har ik apna fihzoom m rakhe ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئییہ موصوف دماغ کی بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہیں. دماغی پستی کے اس لیول پر کورونا ھی بے بس دکھائی دیتا ہے. Yarrr I wasnt expecting this اے خود سب توں وڈا وائرس ہے 😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی مریضہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی ہلاکامریکی شہر نیو اورلینز کی رہائشی 39 سالہ خاتون نے کرونا وائرس کے شبے میں اپنا ٹیسٹ کروایا لیکن ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی وہ ہلاک ہوگئیں۔ امریکہ میں ، بھی لکھ دیتے تو کیا جاتا تمہارا Pk_FakeNews یہ امریکہ کی خبر ہے۔۔۔۔ لیکن ہیڈلائن میں ایسا نہیں لکھا گیا۔۔۔۔ Worst time .. May Allah protect all of us 🙂 Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل | Abb Takk NewsEconomy will revive, If we survive. StayHomeStaySafe RETWEEET
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدر کی قوم سے کرونا وائرس کیخلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیلصدر کی قوم سے کرونا وائرس کیخلاف حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »