ایران اور چین کی گہری دوستی سے انڈیا کیوں پریشان ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونکہ ایران نے چین کے ساتھ حالیہ معاہدہ امریکہ کی پابندیوں اور دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کیا ہے اس لیے اس کے دوررس اثرات کی توقع کی جا رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس کا اثر نہ صرف امریکہ بلکہ انڈیا سمیت پوری دنیا پر پڑے گا۔

چونکہ ایران نے چین کے ساتھ یہ معاہدہ امریکہ کی پابندیوں اور دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کیا ہے اس لیے اس کے دوررس اثرات کی توقع کی جا رہی ہے۔تصویر کے کاپی رائٹایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق معاہدے کے آرٹیکل چھ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک توانائی، بنیادی ڈھانچے، صنعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون میں اضافہ کریں گے۔ایران کی پارلیمان نے ابھی تک اس معاہدے کی منظوری نہیں دی ہے اور نہ ہی اسے عام کیا گیا ہے لیکن نیویارک ٹائمز نے مجوزہ معاہدے سے وابستہ 18 صفحات پر مشتمل ایک...

چین بڑے پیمانے پر بینکاری، ٹیلی مواصلات، بندرگاہوں، ریلوے اور دیگر درجنوں ایرانی منصوبوں میں اپنی شرکت میں اضافہ کرے گا۔چین اور ایران مل کر اسلحہ بنائیں گے اور ایک دوسرے کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات بھی شیئر کریں گے۔مشرق وسطی کے امور کے ماہر اور خلیجی ممالک میں انڈیا کے سفیر، تلمیذ احمد کا خیال ہے کہ یہ معاہدہ چین اور ایران دونوں کے لیے کئی طرح سے اہم ہے۔

اس کے علاوہ دفاع کے معاملے میں چین کی پوزیشن کافی مضبوط ہے۔ لہذا چین دفاعی مصنوعات کے ذریعے یا اسٹریٹیجک صلاحیت کے ذریعے ایران کی دونوں طرح سے مدد کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایران میں چینی سرمایہ کاری کے نقصان کا بھی انڈیا کو سامنا ہوگا۔ انڈیا ایران میں چابہار بندرگاہ کو فروغ دینا چاہتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پاکستان میں واقع گوادر بندرگاہ کا جواب ہے۔ چابہار تجارتی اور سٹریٹیجک لحاظ سے انڈیا کے لیے بھی اہم ہے۔ ایسی صورتحال میں چین کی موجودگی سے انڈین سرمایہ کاری کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔

تلمیذ احمد کے مطابق انڈیا کے مفادات ایران، روس اور چین میں ہیں۔ انڈیا کے مفادات یوریشیا میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انڈیا کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ امریکہ اور روس کے مابین لڑائی اس کی لڑائی نہیں ہوسکتی ہے۔ایران اور چین کی امریکہ کے خلاف ناراضگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایران کی وزارت سے وابستہ ادارہ انسٹی ٹیوٹ فار ٹریڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ نے سنہ 2012 میں اپنے ایک مضمون میں کہا تھا کہ چین اور ایران کا اتحادی ہونا فطری بات ہے کیونکہ دونوں امریکی اور مغربی ممالک کے غلبے سے ناخوش ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوتیز بارش کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت کراچی کے اطراف میں کہیں موجود نہیں، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی انسان دوستی اور اخلاقیات کی اعلیٰ مثالسعودی عرب کی انسان دوستی اور اخلاقیات کی اعلیٰ مثال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سسر کے ہاتھوں بہو اور بیوی کا بہیمانہ قتل، ملزم کی خودکشی کی کوششنئی دہلی : بھارتی شہری نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی اہلیہ اور بہو کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر کی سیلاب کی روک تھام اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق اہم ہدایات جاریچینی صدر کی سیلاب کی روک تھام اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق اہم ہدایات جاری ChinesePresident XiJinping Flood Prevention ReliefActivities ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریبجاپان میں یوم شہدائے کشمیر اور برہان مظفر وانی کی شہادت کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا اہتمام کشمیر یکجہتی فورم کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور کشمیر کونسل کے چیئرمین مرزا خلیل بیگ نے کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »