ایران پراسرائیل کامیزائل حملہ،فلائٹ آپریشن معطل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران کےشہراصفہان پراسرائیل نےمیزائل حملہ کردیا،ایران نےفلائٹ آپریشن معطل کردیا۔غیرملکی میڈیا کےمطابق اسرائیل نےایران کےصوبےاصفہان میں ہوائی اڈےکونشانہ بنایاہے، حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔اس کےعلاوہ شام میں بھی فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی اطلاعات ہیں۔ایرانی میڈیاکےمطابق جمعہ کی صبح ایرانی شہر اصفہان کے شمال مغرب میں ایک دھماکے...

ایران کےشہراصفہان پراسرائیل نےمیزائل حملہ کردیا،ایران نےفلائٹ آپریشن معطل کردیا۔غیرملکی میڈیا کےمطابق اسرائیل نےایران کےصوبےاصفہان میں ہوائی اڈےکونشانہ بنایاہے، حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔اس کےعلاوہ شام میں بھی فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی اطلاعات ہیں۔ایرانی میڈیاکےمطابق جمعہ کی صبح ایرانی شہر اصفہان کے شمال مغرب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، آواز شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب سنی گئی، دھماکے سے ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا،دھماکوں کی نوعیت کا تاحال تعین نہیں کیا...

میڈیارپورٹ کےمطابق اسرائیل نے ایران کے ایک مقام پر میزائل حملے کے بعد جوابی کارروائی کی۔ اسرائیلی میزائل نے ایران کو نشانہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیاکےمطابق ایرانی فضائی حدود میں کئی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا،شام میں السوید اور دار میں بھی فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی اطلاعات ہیں۔غیرملکی میڈیاکےمطابق فوری طور پراس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ایرانی فضائی حدود میں کئی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق ایران کے بڑے شہروں بشمول اصفہان اور تہران پر پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔ایران نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید بارشیں: دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، مسافروں کو ائیرپورٹ نہ آنے کی ہدایتفلائٹ آپریشن کی بحالی میں غیرمعمولی چیلنجز درپیش ہیں جس کے باعث فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 2 سال کی بارش گھنٹوں میں برس گئیدنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے پانی جمع ہوگیا جب کہ شدید بارش نے 25 منٹ تک دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رکھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج فلائٹ آپریشن کب شروع ہو رہا ہے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیاحج 2024 کا فلائٹ آپریشن آئندہ ماہ 9 مئی سے شروع ہو رہا ہے جو 9 جون تک بلا تعطل جاری رہے گا اور اس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلوفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے: امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو واضح کردیاواشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف بتادیا کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘ایران کا دو ٹوک موقف، جواباً حملہ کیا گیا تو اسرائیل بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانے کیلئے تیار رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »