ایران اسرائیل کشیدگی:تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا انحصار اس بات پر ہے کہ اسرائیل اور مغرب کس طرح جوابی کارروائی کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایران نے یکم اپریل کو شام میں اپنے قونصل خانے پر مشتبہ اسرائیلی حملے کے جواب میں ہفتے کو دیر رات...

اپنی مدد آپ کریں، اپنے آپ کی دیکھ بھال کریں، مثبت عادتیں ...واشنگٹن ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا انحصار اس بات پر ہے کہ اسرائیل اور مغرب کس طرح جوابی کارروائی کا انتخاب کرتے ہیں۔

ایران نے یکم اپریل کو شام میں اپنے قونصل خانے پر مشتبہ اسرائیلی حملے کے جواب میں ہفتے کو دیر رات اسرائیل پر 300 سے زائد دھماکہ خیز ڈرونز، بیلسٹک اور کروز میزائل داغے، یہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کا پہلا براہ راست حملہ ہے جس نے وسیع تر علاقائی تنازعے کے خدشات کو جنم دیا ہے۔دمشق میں اپنے سفارت خانے کے احاطے پر حملے پر ایران کی جانب سے ردعمل کا خطرہ گزشتہ ہفتے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا اور جمعہ کو برینٹ کروڈ کو عالمی بینچ مارک 92.

اس دن برینٹ کروڈ 71 سینٹ اضافے کے ساتھ کر 90.45 ڈالر پر طے ہوا، جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 64 سینٹ بڑھ کر 85.

یو بی ایس کے تجزیہ کار جیوانی سٹونووو نے بھی کہا کہ ’تیل کی قیمتیں کاروباری ہفتے کے شروع میں بڑھ سکتی ہیں کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب ایران نے اپنی سرزمین سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی ایران اور اسرائیل کشیدگی میں کمی کیلیے ثالثی کی درخواستامریکا نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی درخواست کر دی ہے اور اس سلسلے میں امریکی ایلچی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کے امکانات پر عالمی تیل قیمتوں میں کمیغزہ میں جنگ بندی کے امکانات پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق خام تیل اور ایندھن کے ذخائر میں توقع سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ کمزور طلب اور تیل کی برآمدات میں کمی ہے۔5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران امریکی خام تیل کے ذخائر میں 5.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلڈ پریشر، شوگر، ڈائریا کی ادویات کیوں مہنگی کی گئیں؟اسلام آباد : ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بلڈ پریشر شوگر اور ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں نیتن یاہو اور جنگی کابینہ کیخلاف مظاہروں میں شدت آگئیرپورٹ کے مطابق اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف ردعمل میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر واضح کر دیاتناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کے دفاع کی سپورٹ اور خطے میں اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری رکھیں گے: امریکی وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »