ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی کراچی میں مختلف مصروفیات جاری ويڈيو لنک: DailyJang

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معززمہمان نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

ایرانی کمانڈر کی پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ سے الگ الگ ملاقاتیں کی،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعاون کے فروغ پر گفتگوکی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈی نیشن سینٹر اورپاکستان نیول اکیڈمی کا بھی دورہ کیا۔

معزز مہمان نے خطے میں بحری سیکیورٹی اور استحکام کے لئے باہمی روابط اور مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمدایرانی بحریہ کے کمانڈر کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمدایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمد Read News dgprPaknavy PakistanNavy IranNavy PakNavy Iran PakNavyHangorDay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے پاکستان نیول اکیڈمی، پاک نیوی ڈاکیارڈ اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیاتایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات Read News IranNavy dgprPaknavy PakistanNavy Karachi pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn NewsAbhi start hy Agy aagy dikhiyee Iran apny airports bh dy gaa USA koo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا’ہنگور ڈے‘کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری جاریخصوصی ڈاکومنٹری کا ٹائٹل دن کی مناسبت سے 9 دسمبر رکھا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »