ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات ARYNewsUrdu

کراچی: ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی جبکہ پاکستان نیول اکیڈمی، پاک نیوی ڈاکیارڈ اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایرانی کمانڈر نے پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ سے بھی ملاقاتیں کی۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول بحری افواج کے مابین تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان کے مطابق کمانڈر ایرانی بحریہ نے پاکستان نیول اکیڈمی کا بھی دورہ کیا۔ معزز مہمان نے بحری سیکیورٹی اور استحکام کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمدایرانی بحریہ کے کمانڈر کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمدایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمد Read News dgprPaknavy PakistanNavy IranNavy PakNavy Iran PakNavyHangorDay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn NewsAbhi start hy Agy aagy dikhiyee Iran apny airports bh dy gaa USA koo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا’ہنگور ڈے‘کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری جاریخصوصی ڈاکومنٹری کا ٹائٹل دن کی مناسبت سے 9 دسمبر رکھا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگور ڈے پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ میں آج 48 واں ہنگور ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا - ایکسپریس اردوہنگور ڈے جنگ71میں آبدوز ہنگور کے عظیم کارنامے کی یاد میں منایا جاتا ہے روزنامہ ایکسپریس کے اڈیٹر کی گاف ۔۔۔ 16Dec1971 کو ماری گئی تھی!! یہ بھی لکھ!! چ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »