ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  کنزرویٹر

روزنامہ جنگ کے مطابق کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ ایرانی فائر فائٹر طیارے نے شیرانی کے جنگلات میں آگ بجھانے کےلئے سپرے شروع کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ پر بڑی حد تک کنٹرول کرلیا گیا ہے، جنگلات میں فائر لائن مکمل کنٹرول میں ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ زرغون غر کے پہاڑوں میں محکمہ جنگلات اور کمیونٹی کے افراد موجود ہیں، جنگلات میں کچھ جگہوں پر پہلے سے لگی آگ کے بعد انگاروں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ امین مینگل نے کہا کہ آگ مکمل ختم ہونے کے بعد جنگلات میں درختوں اور جنگلی حیات کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا، نقصانات کے تخمینہ کے لئے ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔لاہورمیں پولیس اہلکارپرفائرنگ کرکے سُرخ لکیرپار کی گئی ہے،مریم اورنگزیب

جنگل، جنگلی حیات اور مقامی آبادی کے تحفظ کے لئے فارسٹ رینجز زونز میں دفعہ 144نافذ کرکے فارسٹ رینجز اور زون میں آگ جلا کر پکنک منانے سمیت ہر قسم کی عوامی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے پابندی سےمتعلق اعلامیہ جاری کردیا، آگ کی وجہ سے اٹھنے والا دھواں کئی کلومیٹر سے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیاکنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا 'فائر فائٹنگ' طیارہ شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کا آپریشن آج شروع کرے گافاریسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ 'فائر فائٹنگ' طیارہ آج بلوچستان کے کوہِ سلیمانی حدود کے جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی طیارہ شیرانی جنگلات کی آگ بجھانے کے آپریشن میں شامل - ایکسپریس اردوایرانی طیارے کو فائر فائٹنگ آپریشن میں شمولیت کے لئے خصوصی فضائی روٹ دیا گیا ہے Allah O Akbar Thanks IRIMFA_EN ❤️ woh iran ko hi day do kpk Afghanistan ko day bs takht lahor is imp govt ko day do woh wahan aish kren.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایرانی فائر فائٹنگ طیارہ آگ بجھانے میں مصروفبلوچستان میں ایرانی فائر فائٹنگ طیارہ آگ بجھانے میں مصروف ARYNewsUrdu اور اپنے طیارے سازشوں میں مصروف کیا دن اگیے پاک فو کے بھی پہلے قوم کو اور ملک کے سالمیت کو بچاتی تھی اب چوروں کو بچانے اور غلامیے پہ تلیے ہوے ہو۔ افسوس کا مقام ہے۔ نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیابلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا Balochistan SheraniForest Fire DGPR_PAF PAF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر 2 ہفتے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکاشیرابی کے جنگل کا 35 فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے، آگ اندازاً 5 سے 6 کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے: فاریسٹ حکام نالائقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے. Took collective step to cool down burn in the name of humanity اس ملک میں میران شاہ اور میر علی کے ہزاروں دکانیں کو نیست نابود کرنے کے لیے F-16 جیسے طیارے موجود ہے لیکن شیرانی اور ژوب کے جنگلات پچھلے 17 دن سے مسلسل جلے رہے ہیں لیکن صرف ایک ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں.معاشی دہشتگردی اپنے عروج پر. SaveOurBurningForests
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »