ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا DailyJang

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ ایرانی فائر فائٹر طیارے نے شیرانی کے جنگلات میں آگ بجھانے کےلئے اسپرے شروع کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ پر بڑی حد تک کنٹرول کرلیا گیا ہے، جنگلات میں فائر لائن مکمل کنٹرول میں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ زرغون غر کے پہاڑوں میں محکمہ جنگلات اور کمیونٹی کے افراد موجود ہیں، جنگلات میں کچھ جگہوں پر پہلے سے لگی آگ کے بعد انگاروں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ امین مینگل نے کہا کہ آگ مکمل ختم ہونے کے بعد جنگلات میں درختوں اور جنگلی حیات کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا، نقصانات کے تخمینہ کے لئے ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔جنگل، جنگلی حیات اور مقامی آبادی کے تحفظ کے لئے فارسٹ رینجز زونز میں دفعہ 144نافذ کرکے فارسٹ رینجز اور زون میں آگ جلا کر پکنک منانے سمیت ہر قسم کی عوامی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

صوبائی محکمہ داخلہ نے پابندی سےمتعلق اعلامیہ جاری کردیا، آگ کی وجہ سے اٹھنے والا دھواں کئی کلومیٹر سے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا 'فائر فائٹنگ' طیارہ شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کا آپریشن آج شروع کرے گافاریسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ 'فائر فائٹنگ' طیارہ آج بلوچستان کے کوہِ سلیمانی حدود کے جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے کوششیں جاریSaveOurBurningForests یہ ایشیا کا سب سے بڑا چنگوزے کا باغ ہے پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان تھی چھ دن ہوگیا اس کو آگ لگے ہوئے غیر ملکی میڈیا نے کوریج دینے کے بعد دلال میڈیا غیرت بھی سامنے آگیا Thank you Pak army for the help. We love your dedication to the country's benefits. Serve Pakistan with dignity and belief of good. pakarmy_prideofpakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر 2 ہفتے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکاشیرابی کے جنگل کا 35 فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے، آگ اندازاً 5 سے 6 کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے: فاریسٹ حکام نالائقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے. Took collective step to cool down burn in the name of humanity اس ملک میں میران شاہ اور میر علی کے ہزاروں دکانیں کو نیست نابود کرنے کے لیے F-16 جیسے طیارے موجود ہے لیکن شیرانی اور ژوب کے جنگلات پچھلے 17 دن سے مسلسل جلے رہے ہیں لیکن صرف ایک ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں.معاشی دہشتگردی اپنے عروج پر. SaveOurBurningForests
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی پاسداران انقلاب کے اعلیٰ عہدیدار پر تہران میں قاتلانہ حملہتہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کو دارالحکومت تہران میں دو موٹرسائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاسدارانِ انقلاب کے کرنل کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایرانی صدر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: ’دعا ہے بادل برسیں جو مددگار ثابت ہوں‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن تاحال اس پر قابو نہیں پایا جا سکا اور تیز ہوائیں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ Haramio khud to lagaye hai kutty ka bacho یاالله مدد فرمائیں ATTENTION PLEASE ن لیگ نےنیا گھٹیا منصوبہ بنایا کہ عمران خان کےحقیقی_آزادی_مارچ میں ن لیگی غنڈے اسلحےسمیت بھیج کر پولیس/فوج پر فائرنگ کروائیں اور شور مچا دیں گےکہ فائرنگ PTI نےکی، تاکہ جواباً سیکیورٹی اہلکار فائر کریں سیکیورٹی ادارےخبردار رہ کر دہشتگردوں سےعوام کو محفوظ رکھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »