ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے Russia Iran

مطابق صدر ویلادیمیر پوٹن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے دورے کی دعوت دی ہے جسے ایرانی ہم منصب نے قبول کرلیا ہے۔اس حوالے سے ایرانی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ

صدر ابراہیم رئیسی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کی دعوت کے بعد دورہ روس کی تیاری کر رہے ہیں جو آئندہ ماہ متوقع ہے جبکہ 4 سال بعد کسی ایرانی صدر کا روس کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا سرمایہ کاری بورڈ کا دورہوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری بورڈ(BOI) کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو بورڈ کی کارکردگی، نئے اقدامات اور fawadchaudhry طیارہ اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیئے بلکل تیار ہے اور پھر جہنم کا دروازہ کھول دیا جائیگا..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا سرمایہ کاری بورڈ کا دورہوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری بورڈ(BOI) کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو بورڈ کی کارکردگی، نئے اقدامات اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیس کے مقامی ذخائر کی تلاش کے لائسنس کا اجرا تیز کیا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے لائسنس کے اجرا کے عمل کو تیز کیا جائے،مقامی گیس ایندھن کا سب سے سستا ذریعہ ہے، سرمایہ کاروں ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمےداران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروعفریئر میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے صفدر مگسی کے گھر پر چھاپہ ماراگیا، صفدر مگسی چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ: الیکشن کمیشن کا اہم اعلانکے پی کے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu kp elections
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بھی وزیراعظم کے 'کامیاب جوان پروگرام' کا چرچاوزیراعظم کے ‘کامیاب جوان پروگرام’ کا چرچا، مراد سعید نے ویڈیو شیئر کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »