اہم کھلاڑی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئٹزرلینڈ کی نوعمر مڈفیلڈر ایمان بینی انجری کے باعث ویمنز فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔

ایمان بینی کو میگا ایونٹ کے لئے سکواڈ میں منتخب ہونے کے ایک دن بعد گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ویمنز ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ، 16 سالہ مڈفیلڈر مراکش کے خلاف ٹیم کے دوستانہ میچ سے قبل ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہوئیں۔بینی جو ینگ بوائز کلب

کے لیے کھیلتی ہیں انہوں نے 30 جون کو زیمبیا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا، ان کی جگہ بائر لیورکوسن کی امیرہ ارفاؤئی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ایونٹ کے شیڈول کے مطابق گروپ اے میں شامل سوئس ٹیم کا مقابلہ 25 اور 30 جولائی کو ناروے اور نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئس کھلاڑی ایمان بینی انجری کے باعث ویمنز فٹبال ورلڈ کپ سے باہرلندن : ( ویب ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کی نوعمر مڈفیلڈر ایمان بینی انجری کے باعث ویمنز فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو ہرا کر ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر کردیااسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو ہرا کر ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویزالہیٰ کے فرنٹ مین سے اہم معلومات حاصلایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کے فرنٹ مین سے اہم تکینکی معلومات حاصل حاصل کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق پرویزالہیٰ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گن مین کے موبائل فون سے اہم شواہد مل گئےپرویز الہٰی کے گن مین کے موبائل فون سے اہم شواہد مل گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون 15 سیریز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاریآئی فون 15 سیریز کے چاروں ماڈلز پہلے سے زیادہ طاقتور بیٹری سے لیس ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوب مغربی چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 15 افراد ہلاکموسلادھار بارشوں سے دریائے یانگسی کے اطراف کے علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »