اہلخانہ کی جانب سے بچوں سے مشتبہ زیادتی، ڈاکٹرزکوکیا کرناچاہئے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہلخانہ کی جانب سے بچوں سے مشتبہ زیادتی، ڈاکٹرز کو کیا کرنا چاہئے؟ پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 10 mins ago

ان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے اسپتال میں بچوں سے زیادتی کے متعدد کیسز دیکھتے ہیں، ہر مشتبہ کیس میں نے دیکھا، میں اپنے ساتھ ایک بوجھ گھر لے کر جاتی ہوں کیونکہ میں صرف طبی طور پر مریض کو سنبھال سکتی ہوں اور انہیں نفسیات کے ڈاکٹر کے حوالے کرسکتی ہوں، میں اس رات سو نہیں پاتی کیونکہ میں اس بچے کو دوبارہ اسی ماحول میں بھیج دیتی ہوں، ایسے خاندان بچوں کو دوبارہ فالو اپ کیلئے لے کر نہیں آتے۔

ان کا کہنا ہے کہ سی پی ایس مریض سے سوال جواب اور جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ کرتا ہے کہ پولیس اور چائلڈ پروٹیکشن آفیسر سے رابط کرنا ہے یا نہیں، اگر یہ مشتبہ زیادتی ہوتی ہے تو شعبہ گائنی یا دیگر ساتھیوں کو بھی بلایا جائے گا۔ ڈاکٹر کشور نے یہ بھی کہا کہ 80 سے 90 فیصد واقعات میں مجرم بچے کی جان پہچان والا ہوتا ہے، وہ والدین، نگہداشت کرنیوالا، استاد، رشتہ دار یا جہاں بچہ رہتا ہے اس کے آس پاس رہنے والا بھی ہوسکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نجی اسپتال جیسا کہ آغا خان یونیورسٹی اسپتال بھی میڈیکولیگل کیسز سے نمٹنے کا اختیار نہیں رکھتے۔ ڈاکٹر کشور نے بتایا کہ اس حوالے سے مدد کیلئے انہوں نے کئی بار محکمہ صحت سندھ، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی سے رابطہ کیا۔ پولیس اور سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے درمیان ہم آہنگی کا فقدان ہے۔ بچوں کی عدالتوں کے بغیر نظام انصاف کے معاملات مزید خراب ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی روایت ختم کی جائے گی، گورنر - ایکسپریس اردومہنگائی کی شرح میں کمی کے واضح امکانات ہیں، ڈاکٹر رضا باقر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے افغان طالبان کیخلاف فضائی کارروائیمعاہدے کے باوجود امریکا نے فضائی کارروائی کیوں کی۔۔۔؟ یہاں اجنئے: AajNews AajUpdates Artcle 6 of the peace agreement. In any attack by Taliban on Afghan forces US will retaliate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبریپاکستان ریلوے کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری Pakistan PakistanRailways PTIGovernment ReductionOfFares ForTwoMonth SheikhRasheed ShkhRasheed pakistanrail pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستر ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کرگئیامریکی صدر ڈاکٹروں سے الجھ پڑے۔۔۔اب تک کتنی ہلاکتیں ریکارڈ کی جاچکی ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورملزمان پر فرد جرم کب عائد ہوگی؟ عدالت نے تاریخ بتادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »