اہرام مصر: کیا سائنسدانوں نے قدیم دنیا کے عجائبات سے جڑی اہم پہیلی کو حل کر لیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انھوں نے اہرام مصر کی تعمیر کی پیچیدہ ترین گتھیوں میں سے ایک کا جواب ڈھونڈ لیا ہے یعنی چار ہزار سال قبل جیزہ کے اہرام سمیت 31 بلند عمارات کیسے تعمیر ہوئی تھیں۔

امریکہ کی نارتھ کیرولینا ولمنگٹن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ مصرک کے اہرام غالبا دریائے نیل کی ایک ایسی قدیمی شاخ کے ساتھ تعمیر ہوئے تھے جو اب ریت اور زرعی زمین کے نیچے چھپ چکی ہے۔

اس تحقیق کا مقصد یہ تھا کہ نیل کی ایک شاخ کا سراغ لگایا جائے جو ان محققین کے مطابق ایک قحط کے بعد ہزاروں سال قبل ریت کے طوفانوں میں دب کر غائب ہو گئی تھی۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اسی تحقیق میں حصہ لینے والی ڈاکٹر سوزین اونسٹین نے کہا کہ ’دریا کی شاخ کو تلاش کرنا اور ایسا ڈیٹا حاصل کرنا جس سے ثابت ہو کہ وہاں پانی کی ایسی گزرگاہ موجود تھی جسے استعمال کرتے ہوئے وزنی پتھریلے بلاک سمیت سامان، مزدور اور کسی بھی چیز کو لایا جا سکتا تھا، ہمارے لیے یہ سمجھنے میں بہت مددگار تھا کہ اہرام کیسے بنے ہوں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فلپائن کی جڑی ہوئی بچیوں کے آپریشن کی تیاریسعودی سفیر ھشام بن سلطان القحطانی نے جڑی ہوئی بچیوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب بھیجنے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیمنٹ اور بجری کے بغیر صرف پتھروں سے گھر کی تعمیرتعمیرات کی دنیا میں انقلابی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک سول انجینئر نے سیمنٹ اور بجری کے بغیر صرف چٹانی پتھروں سے گھر تعمیر کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا ‌: حیرت انگیز ایجادبیجنگ : چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مخصوص پھول کی مدد سے دنیا کا پہلا مصنوعی ہیرا تیار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھائی گرفتارکراچی: پولیس نے سابق ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بھائی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »