اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مراد سعید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط میں مشکوک افراد کے تعاقب، دھمکیوں کی تفصیلات دے دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imrankhanPTI

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مجھے حکام کی جانب سے بار بار بتایا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔

مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط میں مشکوک افراد کے تعاقب، دھمکیوں کی تفصیلات دے دیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں موت سے ڈرتا نہیں اور حق بات کہتا رہوں گا، صدر مملکت معاملے پر نوٹس اور ضروری ایکشن لیں، میرے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ 12جولائی کو ارشد شریف نے بھی آپ کو خط لکھا، کسی نے نوٹس لیا نہ ہی ارشد شریف کے خدشات کو سنجیدگی سے لیا گیا، امید ہے ارشد شریف کے خط کے حوالے سے برتی گئی غفلت کو نہیں دہرایا جائے گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جہاں سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر تک درج نہ ہو سکے وہاں انصاف کی امید مشکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صدر مملکت کو فورا اس شخص کے لیئے لوہے کی چڈی فراہم کرنے کا حکم صادر کر دینا چاہئے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد سعید نے مشکوک افراد کے تعاقب اور دھمکیوں پر صدر مملکت کو خط لکھ دیااگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی اور مجھے حکام کی جانب سے بار بار بتایا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے: سابق وفاقی وزیر کا خط 😂😂😂وہ صدر ہے پولیس کو جا کر درخواست دو انی دیوے کہاں سے آتے ہیں یہ نمونے یہ خود بھی تو مشکوک ہے اپنی اماں کو بھی لکھ دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں شدید برفباری، ایئرپورٹس بند، پروازیں منسوخبرطانیہ میں شدید برفباری، ایئرپورٹس بند، پروازیں منسوخ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان سرحدی فوج کی چمن میں سول آبادی پر فائرنگ 6 شہری شہید07:26 PM, 11 Dec, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, چمن: چمن میں افغان سرحدی فوج کی طرف سے پاکستانیوں پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے 6 شہری شہید  اور 17 زخمی ہوگئے May Allah bless them
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئیںکراچی : رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی تعداد اسی ہزار سے تجاوز کرگئیں، اس دوران 52 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی گئی یہ تعداد تو وہ ہے جو رپورٹ ہوئی، کسی نہ کسی وجہ سے نہ رپورٹ ہوسکنے والی تعداد اس سے تین گنا زیادہ ہوگی! Govt should declare it as an industry and put tax on the criminals (they are not gonna arrest them anyway), if we take an average of 20k per crime, people of karachi lost 1.6 billion in one year.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہسندھ حکومت کی جانب سے چلائی گئی پیپلز بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگلاڑکانہ،سندھ حکومت کی جانب سے چلائی گئی 'پیپلز 'بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے دبئی کی پی آئی اے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکارترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کے لیے جہاز کچھ دیر بعد مہیا ہوجائے گا، اس حوالے سے انتظامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »