اگر قانون کے مطابق نہیں چلنا تو نیب بند کر دو: احتساب عدالت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورکی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس کے دوران خواجہ برادران پیش ہوئے۔دورانِ سماعت عدالت نے وعدہ

معاف گواہ قیصر امین بٹ کی غیر موجودگی پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اگر قانون کے مطابق نہیں چلنا تو نیب بند کر دو۔

احتساب عدالت لاہور نے استفسار کیا کہ خواجہ بردارن کے خلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کہاں ہے؟،وکیل نے عدالت کو جواب دیا کہ وہ بیمار ہیں اور ایمولینس میں موجود ہیں، ان کے ڈاکٹر کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔نیب عدالت نے سخت اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ہر پیشی پر ایسے نہیں چلے گا، نیب کیوں گواہوں کو پیش نہیں کر رہا، اتنی سستی کیوں دکھا رہا ہے؟۔عدالت نے کہا کہ ہر بار ایک ڈاکٹر یا میڈیکل رپورٹس لے آتے ہیں جس کی کوئی حیثیت نہیں، قیصر امین بٹ کے ہسپتال کا نام بھی کسی کو نہیں پتہ۔احتساب عدالت نے کہاکہ...

عدالت نے 17 جون کو قیصر امین بٹ کو شہادت ریکارڈ کروانے کے لیے پابند کر دی۔عدالت کے حکم پر قیصر امین بٹ کی حاضری ایمولینس میں جا کر لگوائی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر قانون کے مطابق نہیں چلنا تو نیب بند کر دو: احتساب عدالتلاہورکی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس کے دوران خواجہ برادران پیش ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے سابق جج عمر اکمل کی اپیل پر سماعت کریں گےلاہور( سپورٹس رپورٹر ) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔وہ عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر TheRealPCB کوئ بتایے گا کہ ابھی تک نیب کا کوئ بیان کیوں نہیں آیا لیبر منسٹر عنصر مجید کے بارے میں کیا عنصر مجید نے کوئ سفارش تو نہیں کرا لی کچھ تو بات ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹر ٹینکرز کے ذریعے پانی کی فراہمی کیخلاف سماعتسندھ ہائیکورٹ کی جانب سے واٹر ٹینکرز کے ذریعے آلودہ پانی کی فراہمی کے خلاف درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »