واٹر ٹینکرز کے ذریعے پانی کی فراہمی کیخلاف سماعت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹر ٹینکرز کے ذریعے پانی کی فراہمی کیخلاف سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ ہائیکورٹ میں واٹر ٹینکرز کے ذریعے آلودہ پانی کی فراہمی کے خلاف درخواست پر جسٹس عمر سیال نے سماعت کی، اس دوران جسٹس عمر سیال کی جانب سے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ تعطیلات میں درخواست کی فوری سماعت نہیں کرسکتے، گندا پانی پینے سے شہری بیمار ہو رہے ہیں اور مر رہے ہیں، اس سنگینی سے عدالت بھی آگاہ ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمر سیال نے مزید کہا کہ پانی کی قلت اور گندے پانی کے معاملے کو واٹر کمیشن دیکھ رہا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت میں وکیل کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ بچوں کو ڈائریا ہو رہا ہے، اسپتالوں میں علاج بھی نا ممکن ہوچکا ہے، مہربانی کرکے درخواست کی سماعت کی جائے۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ واٹر کمیشن نے 6 نوٹیفائیڈ واٹر ہائیڈرنٹس چلانے کی اجازت دی تھی، واٹر بورڈ اور پولیس کی سرپرستی میں ہائیڈرنٹس آلودہ پانی سپلائی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ درخواست گزار کی جانب سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں مضر صحت پانی فراہم کیا جارہا ہے ، زہریلا پانی کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے، کراچی میں گندے پانی سے لوگ خطرناک بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ محترمہ،کچھ اللہ کا بھی خوف کرو ڈاکوؤں کو favour کرکے اپنی آخرت کیوں خراب کر رہے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔ سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچانيMNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو نامنظور نامنظور ڪوڙا ڌارين کي ٺاھي ڏنل ڊوميسائل نامنظور SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »