اگر نوازشریف کی میڈیکل کی رپورٹس جھوٹی ہیں تو ان وزراکو مستعفی ہوجانا چاہیے جنہوں نے بیماری کی تصدیق کی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” اگر نوازشریف کی میڈیکل کی رپورٹس جھوٹی ہیں تو ان وزراکو مستعفی ہوجانا چاہیے جنہوں نے بیماری کی تصدیق کی“

دیگر لیگی رہنماﺅں کے ساتھ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالتی فیصلوں کو تحفظات کے باوجود قبول کیا۔ ہم دل سے عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔ ہم آئین و جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے وکیل نے عدالت میں بیشمار حوالہ جات پیش

کیے۔ نوازشریف کے وکیل نے پرویز مشرف کیس کا حوالہ بھی دیا۔ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر حکومت نے اختلافی دلیل نہیں دی۔ ان کا مزید کہناتھا کہ ۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ملک کا وزیراعظم ٹی وی پر بیٹھ کر نوازشریف کی بیماری کا مذاق اڑاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے موٹر وے کیس کے ملزم شفقت کی گرفتاری کی تصدیق کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تصدیق کی ہے کہ موٹروے واقعہ میں ملوث ملزم شفقت علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے نقشے سے متعلق روس نے بھی پاکستان کے مؤقف کی تائید کی: معید یوسفمعاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے نقشے سے متعلق روس نے بھی پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکملکراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کی تیاری مکمل کرلی، آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور اورملتان میں سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور اورملتان میں سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دیدی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »