اگربھارت نےجنگ مسلط کی توپاکستان پیچھےنہیں ہٹےگا،صدر پاکستان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر نے بھارت کو خبردار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IndependenceDay

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے،پاکستان تنازع کشمیر کا پُرامن حل چاہتا ہے لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا۔

پرچم کشائی کی مرکزی کی تقریب میں اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک تھے۔ صدر عارف علوی نے بھارت کو خبردار کیا کہ وہ ہوش کے ناخن لے،بھارت امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے، تنازع کشمیر کا پُرامن حل چاہتے ہیں لیکن اگر جنگ مسلط ہوئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اشتعال انگیزی بھارت نے کی ہے، وہی امن کی کال دے، پاکستانی سفیر - Pakistan - Dawn Newsگا۔۔۔۔ انڈیا نے ماری ہے تو صاف بھی وہ ہی کرے کیسے کیسے سمجھدار لوگ بچوں والی باتیں کرتے ہیں۔ اف
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نےہٹ دھرمی کی پالیسی ترک نہ کی تو پورےخطےکا امن دائو پرلگ جائےگا:ڈاکٹرفردوسبھارت نےہٹ دھرمی کی پالیسی ترک نہ کی تو پورےخطےکا امن دائو پرلگ جائےگا:ڈاکٹرفردوس StandWithKashmiris Dr_FirdousPTI KashmirDispute MoIB_Official Regional Peace PakIndependenceWithKashmir Dr_FirdousPTI MoIB_Official اب بھارت جو کچھ کر رہا ہے وہاں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اب حکومت پاکستان کو ہی کچھ کرنا ہوگا۔ کیونکہ جوں جوں دیر ہوتی جارہی ہے لوگ اس بات کا یقین کرتے جارہے ہیں کہ حکومت نے کشمیر کا سودا کر دیا ہے۔ اب صرف بیانات سے کچھ نہیں ہوگا اب کچھ عملی طور پر کرکے دکھانا ہوگا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پرجعلی لڑائی دکھانے کی تیاریاں، بھارت کی سازش بے نقاب ہوگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر پر ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے کشیدگی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پاکستان نے بڑا کام کردیانارووال (ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری منصوبہ تیزی سے جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »