بھارت نےہٹ دھرمی کی پالیسی ترک نہ کی تو پورےخطےکا امن دائو پرلگ جائےگا:ڈاکٹرفردوس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نےہٹ دھرمی کی پالیسی ترک نہ کی تو پورےخطےکا امن دائو پرلگ جائےگا:ڈاکٹرفردوس StandWithKashmiris Dr_FirdousPTI KashmirDispute MoIB_Official Regional Peace PakIndependenceWithKashmir

ضرور پڑھیں: انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بھارت کو اپنے انتہا پسندانہ رویے کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر صرف اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہوسکتا ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو اپنے مذہبی فرائض ادا نہ کرنے دینا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ بھارت نے کشمیر پر غیرقانونی قبضہ کررکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr_FirdousPTI MoIB_Official اب بھارت جو کچھ کر رہا ہے وہاں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اب حکومت پاکستان کو ہی کچھ کرنا ہوگا۔ کیونکہ جوں جوں دیر ہوتی جارہی ہے لوگ اس بات کا یقین کرتے جارہے ہیں کہ حکومت نے کشمیر کا سودا کر دیا ہے۔ اب صرف بیانات سے کچھ نہیں ہوگا اب کچھ عملی طور پر کرکے دکھانا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اشتعال انگیزی بھارت نے کی ہے، وہی امن کی کال دے، پاکستانی سفیر - Pakistan - Dawn Newsگا۔۔۔۔ انڈیا نے ماری ہے تو صاف بھی وہ ہی کرے کیسے کیسے سمجھدار لوگ بچوں والی باتیں کرتے ہیں۔ اف
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیل سامنے آ گئیفیصل آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے مقدمے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیر آئینی اقدام پر بھارت کی دوڑیں، وزیرخارجہ جے شنکر چین پہنچ گئےبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کی موثر حکمت عملی، چین کے ردعمل پر بھارت کی دوڑیں لگ گئیں، وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے۔ India has made amendments in its own Constitution,than why pakistan is so upset. Also 370 wasn't the matter of Pakistan. It was only the matter of Indian constitution and its acts.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »