اکثریت حاملہ خواتین میں بچے کے دماغ کی نشوونما کے لیے ناگزیر غذائی جزو کی کمی کا انکشاف روزانہ 3انڈے کھانے کامشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکثریت حاملہ خواتین میں بچے کے دماغ کی نشوونما کے لیے ناگزیر غذائی جزو کی کمی کا انکشاف ، روزانہ 3انڈے کھانے کامشورہ

کے لیے ناگزیر ہوتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس غذائی جزو کا نام ’کولین‘ ہے، جس کے متعلق یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ فی زمانہ 90فیصد حاملہ خواتین میں اس کی کمی ہوتی ہے جس کے سبب 90فیصد بچوں کے دماغ کی نشوونما میں کسی حد تک کمی رہ جاتی ہے۔

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر سٹیون زیسیل کا کہنا تھا کہ ”کولین صرف ماں کے پیٹ میں ہی نہیں بلکہ پیدائش کے بعد پہلے تین سال میں بچے کی دماغی نشوونما کے لیے ازحد ضروری ہوتا ہے۔ یہ الکوحل سنڈروم جیسے انتہائی مہلک عارضوں سے بھی بچوں کو بچاتا ہے۔ جن ماﺅں میں کولین کی کمی ہو، انہیں چاہیے کہ روزانہ تین انڈے کھائیں۔ روزانہ تین انڈے کسی بھی حاملہ خاتون کے لیے درکار کولین کی مقدار پوری کر سکتے ہیں۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیجن لوگوں کو حکمرانوں کی مرضی و منشاء سے تبدیل کیا جاتا رہا انہیں راستے کے پتھر کی طرح فائل میں کوئی وجہ تحریر کیے بغیر ہی ہٹا دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi یہ صحافت ہے ؟ بکاؤ میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیانصار عباسیاسلام آباد :عثمان بزدار کی زیر... DailySabah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوششسندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش جاری ہے، 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کیر تھر کینال میں پانی میں اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang DIGOpsLahore
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (دنیا نیوز) بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »