اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ملک میں گذشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پرشرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی ہے جب کہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی، جب کہ ستمبر میں یہ شرح 9 فیصد تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں شہروں میں مرغی 17 اعشاریہ 9 فیصد، سبزیاں 15 اعشاریہ 2 فیصد اورگندم 7 اعشاریہ 2 فیصد مہنگی ہوئیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں شہروں میں مہنگائی 9 اعشاریہ 6 فیصد اور 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اکتوبرمیں ماہانہ بنیادوں پر سبزیاں 15 فیصد اور گھی 43 فیصد مہنگا ہوا، اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر کوکنگ آئل 40 اور چکن 35 فیصد، گندم 13 اور پھل 16 فیصد مہنگے ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا کے ایسے کئی ممالک تھے جو قرضوں کے نیچے دبے ہوئے تھے آج وہ خوشحال اور ترقی یافتہ ہیں ان کی پالیسی اچھی تھی وہ اپنی ذات سے زیادہ اپنے ملک کو ترجیح دیتے تھے لیکن پاکستان میں کام الٹا ہے یہاں ہر پارٹی حکومت بنانا چاہتی ہے اپنے فائدے کو ملکی مفاد پرترجیح دیتے ہیں

بے فکر ہو جائیں اس ملک میں ہر حکومت مہنگائی پہ مہنگائی کرے گی اس کے لیے آپ کو پہلے سے تیار رہنا پڑے گا۔ کیوں کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس ماسٹر پلان نہیں ہے بس وہ حکومت میں آنے کے چکر میں ایک دوسرے کے اوپر کیچڑ اچھال رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی، گزشتہ مہینے مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اشیائے ضرورت کی قیمت میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیRising prices of essential commodities in Pakistan have made the lives of citizens miserable
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اکتوبر میں کراچی کے اسٹریٹ کرائمز رواں سال کی سب سے کم سطح پر رپورٹماہ اکتوبر میں کراچی کے اسٹریٹ کرائمز سال 2021 کی سب سے کم سطح پر رپورٹ کیے گئے ہیں۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کا اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد گزشتہ روز500روپے کا اضافہ ہوا ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے فی تولہ قدر 500روپے بڑھ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں علیحدہ ریاست کا قیام : ہزاروں سکھوں کی خالصتان کے حق میں ووٹنگلندن: بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست خالصتان کے قیام کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم میں سکھ برادری نے بھر پور شرکت کی ، Congrats Sikhs for publicly displaying courage and the general expression of your love and dire need for a separate homeland of your very own. کیا ہی اچھا ہو کہ بھارت میں ایک اور آزاد مسلم ریاست کی تحریک شروع ہو۔ ہے کوی قاید اعظم جیسا سرسید احمد خان جوہر برادران جیسا مرد آہن ۔ ہندو بنیادی طور پہ ڈرپوک قوم ہے۔ تاریخ اٹھاکے دیکھ لیں وہاں ہندو کے علاوہ بہت سی قومیں آباد ہیں ۔ ہندو کبھی اکیلا لڑنے نہی آےگا دس بیس کو ساتھ لندن والو.... جٹوں کے غبارے میں اتنی ہوا نہ بھرو کے غبارہ ہوا میں جانے سے پہلے ہی تمھارے منہ پہ پھٹ جائے. کل لندن کو خالصتان بنانے کی تحریک بھی چل سکتی ہے 😊.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »