اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی, کوکنگ آئل 40 اور چکن 35 فیصد گندم 13 اور پھل 16 فیصد مہنگے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی, کوکنگ آئل 40 اور چکن 35 فیصد، گندم 13 اور پھل 16 فیصد مہنگے PriceHike inflation Pakistan

9 فیصد تھی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی، جب کہ ستمبر میں یہ شرح 9 فیصد تھی۔اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں شہروں میں مرغی 17 اعشاریہ 9 فیصد، سبزیاں 15 اعشاریہ 2 فیصد

اورگندم 7 اعشاریہ 2 فیصد مہنگی ہوئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں شہروں میں مہنگائی 9 اعشاریہ 6 فیصد اور 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اکتوبرمیں ماہانہ بنیادوں پر سبزیاں 15 فیصد اور گھی 43 فیصد مہنگا ہوا، اکتوبر میں سالانہ بنیادوں پر کوکنگ آئل 40 اور چکن 35 فیصد، گندم 13 اور پھل 16 فیصد مہنگے ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی، گزشتہ مہینے مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردورواں سال اکتوبر میں ملک بھر میں مرغی، سبزی، پھل، گھی، خوردنی تیل اورگندم کی قیمتوں میں 18 فیصد تک اضافہ ہوا بے فکر ہو جائیں اس ملک میں ہر حکومت مہنگائی پہ مہنگائی کرے گی اس کے لیے آپ کو پہلے سے تیار رہنا پڑے گا۔ کیوں کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس ماسٹر پلان نہیں ہے بس وہ حکومت میں آنے کے چکر میں ایک دوسرے کے اوپر کیچڑ اچھال رہے ہیں دنیا کے ایسے کئی ممالک تھے جو قرضوں کے نیچے دبے ہوئے تھے آج وہ خوشحال اور ترقی یافتہ ہیں ان کی پالیسی اچھی تھی وہ اپنی ذات سے زیادہ اپنے ملک کو ترجیح دیتے تھے لیکن پاکستان میں کام الٹا ہے یہاں ہر پارٹی حکومت بنانا چاہتی ہے اپنے فائدے کو ملکی مفاد پرترجیح دیتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں اشیائے ضرورت کی قیمت میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیRising prices of essential commodities in Pakistan have made the lives of citizens miserable
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ ماہ ملک میں مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہی؟ رپورٹ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ ماہ ملک میں مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہی؟ رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.18 فیصد پر آگئی، ایک دن میں 482 کیسز سامنے آئے اور 6 اموات ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »