اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت لارجر بینچ نے کی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سنایا۔

اکبر ایس بابرکے وکیل نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن سے شوکاز نوٹس کی جاری کارروائی میں پارٹی بننا نہیں چاہتے، اکبر ایس بابر کو فریق بنایا جائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، پی ٹی آئی کی درخواست میں فریق بننا چاہتے ہیں تاکہ کچھ باتوں میں معاونت کر سکیں، پی ٹی آئی نےبہت سی باتیں الیکشن کمیشن سے چھپائی تھیں۔ جسٹس عامر فاروق نے تحریکِ انصاف کے وکیل سے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن نے آپ کے خلاف جو فیصلہ دیا، کیا وہ سوموٹو ایکشن لیا گیا تھا؟

تحریکِ انصاف کے وکیل نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی اسکروٹنی کرے۔کراچیبرطانوی صحافی سائمن کلارک نےجیو کے پروگرام...عدالتِ عالیہ نے اکبر ایس بابر کو پی ٹی آئی کی درخواست میں فریق بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ایس ایس امتحانات کے لیے اسکریننگ ٹیسٹ، اہم خبر آگئیکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سی ایس ایس امتحانات کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ Why so? When eventually their Kieth and kin will get jobs and they will be encouraged to do corruption because corruption is not an issue.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ کے علاقے کنال بینک روڈ پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی  کی کوشش کی ، ملزم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'Ishaq Dar Pakistan agaye ab Bartania ki mayeshiat kon sanbhalay ga' kaptan ka deewana kew ro parra?'Ishaq Dar Pakistan agaye, ab Bartania ki mayeeshiat kon sanbhalay ga' Ishaq Dar ki aamad per kaptan ka deewana keu ro parra? ishaqdar Pakistan_Economics pmln pti Watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد, سیاسی معاملات عدالت لانے پر شیخ رشید کی سرزنشاسلام آباد: ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ایک اور احسن اقداموزیر اعلی پنجاب کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ایک اور احسن اقدام HealthCard CMPunjab PunjabGovt PTIGovt HealthCare Punjab ChPervaizElahi CMPunjabPK ChParvezElahi GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid PunjabHealth
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »