اپوزیشن کو گناہوں کا پتا ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہی ہے، شبلی فراز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کو گناہوں کا پتا ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہی ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اپنے گناہوں کا پتا ہے اس لیے وہ احتساب سے بھاگ رہے ہیں، اپوزیشن کے پاس نہ کوئی ایجنڈہ ہے نہ متبادل پروگرام ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ ہماری حکومت بھٹو کے روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے کو عملی جامہ پہنا رہی ہے، اپوزیشن کی پھیلائی گئی غیریقینی صورتحال کے باوجود ہم ثابت قدم رہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے نجی شعبے کی شراکت سے اسپتالوں کی تعمیر کے منصوبے زیر غور ہیں، ماضی میں پنشن فنڈز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، پنشن اور حج فنڈ کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کا دوسرا سسٹم 24 جولائی کو بننے کا امکانکراچی میں بارش کا دوسرا سسٹم 24 جولائی کو بننے کا امکان Read News Karachi Weather Rain WeatherAlert
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول کو پارلیمنٹ میں مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کی پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقید، وزیر مواصلات مراد سعید نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارلیمنٹ میں مناظرے کا چیلنج دے دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا دوسرا سسٹم 24 جولائی کو بننے کا امکانکراچی میں آئندہ 5 سے 6 دن موسم خوشگوار رہے گا، مون سون کا دوسرا بارش برسانے والا سسٹم 24 سے 25جولائی کے دوران بن سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کا جھانسہ دیکر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے خاتون سے 8 لاکھ روپے اور زیورات لے کر پلاٹ کے جعلی کاغذات بنوائے، پولیس حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »