شادی کا جھانسہ دیکر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کا جھانسہ دیکر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار -

کئی ماہ تک بس ہوسٹس کومبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم معظم نے شادی کا جھانسہ دے کر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور خاتون کے حاملہ ہونے پر اسے چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔ راولپنڈی میں تھانہ پیرودہائی پولیس نے ملزم معظم کو عدالت میں پیش کرکے 3 روزہ کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے بس ہوسٹس کو پلاٹ دلوانے کا بھی جھانسہ دیا جس کے لیے خاتون سے 8 لاکھ روپے اور زیورات لے کر پلاٹ کے جعلی کاغذات بنائے۔ ملزم بھی شادی شدہ ہے جبکہ متاثرہ خاتون 2011 سے طلاق یافتہ اور 2 بچیوں کی ماں ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق ملزم نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیا اور کئی مرتبہ اس سے تعلقات قائم کیے جب کہ بس ہوسٹس حاملہ ہوئی تو ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف پہلے ہی زیادتی، فراڈ، دھمکانے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈز کا 6 سال قبل جہاز گرانے کا مقدمہ روس کے خلاف درج کرانے کا اعلاننیدرلینڈز کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 6 برس قبل یوکرین میں میزائل سے تباہ ہونے والے ملائیشیا کے مسافر جہاز ایم ایچ 17 کا مقدمہ یورپی عدالت میں روس کے خلاف درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک ‘کا لائسنس منسوخی کا مطالبہشارع فیصل پر نرسری کے مقام پر طویل لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خاتمے کےلیے کے الیکٹرک کے خلاف دھرنے کے دوران جیو نیوز سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ’کے الیکٹرک کو آزما چکے ہیں، اب اس کا لائسنس منسوخ ہونا چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر پاکستان کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کے لیے اہم اقدام اٹھاتے دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کا خاندان وائرس میں مبتلا، شاہد آفریدی کا نیک خواہشات کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »