اپوزیشن سے معافی کا طلبگار ہوں۔عامر لیاقت کا ٹوئٹر پر بیان جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ ’کیپٹن صفدر، بہن عظمی بخاری، حمزہ بھائی، حج کے ساتھی مولانا فضل الرحمن، بلاول بھائی اور عبدالغفور حیدری سے معافی کا

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان اور اس کے ساتھیوں کاچہرہ دیکھنے کے بعد غیرمشروط طور پر جناب آصف زرداری،محترم نواز شریف، محترم شہباز شریف، محترمہ مریم نواز سے معافی کا طلبگار ہوں۔

عامر لیاقت نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ ’کیپٹن صفدر، بہن عظمی بخاری، حمزہ بھائی، حج کے ساتھی مولانا فضل الرحمن، بلاول بھائی اور عبدالغفور حیدری سے معافی کا خواستگوار ہوں ورنہ بوجھ رہے گا۔‘

عمران خان اور اس کے گماشتوں کاچہرہ دیکھنے کے بعدغیرمشروط طور پر جناب آصف زرداری،محترم نواز شریف، محترم شہباز شریف، محترمہ مریم نواز،کیپٹن صفدر، بہن عظمی بخاری، حمزہ بھائی، حج کے ساتھی مولانا فضل الرحمن، بلاول بھائی اور عبدالغفور حیدری سے معافی کا خواستگوار ہوں ورنہ بوجھ رہے گاواضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی اور سنگین الزامات لگائے۔ ان الزامات پر کافی ردعمل سامنے آیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lotaaaaaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت نے اپوزیشن قیادت سے معافی مانگ لیاپنے ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت نے سابق صدر آصف علی زرداری ، مسلم لیگ ن کی قیادت اور شریف فیملی سے معذرت کی ہے۔ Aindha election k liy tecket dundh raha hain میں عمران کا پجاری نہیں ہوں نا ہی اپوزیشن والوں کا، لیکن عامر لیاقت کے بارے میں مشورہ ہے کہ اس سے سب پارٹیاں ، سوائے تبلیغی جماعت کے ، دور ہی رہیں تو اُن کے اپنے لئے بہتر ہے- امید ھے کہ نوسرباز کا معافی نامہ اس سے بھی زیادہ تفصیلی ہوگا 😊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد ایوان کےانتخاب کا معاملہ۔حکومت کا اپوزیشن کیخلاف نیامحاذ کھولنے پر غورپنجاب میں قائد ایوان کے انتخاب کا معاملہ، حکومت نےاپوزیشن ارکان کی رکنیت معطل کرنے پر غورشروع کردیا۔ Kholo hik nawa katta!! Greatest love respect PMIK best zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁👍👍👍👍 Govt kon hay opposition kon hay? Pehle ye clear kar...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہلاہور : متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہمتحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang یوتھیوں کی حالت T20 میچ میں ناچنے والیوں جیسی ھے چھکا لگنے پر بھی ڈانس اور آٶٹ ھونے پر بھی ڈانس کرتی ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا صدر سے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکارقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت سے انکار کردیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلانمسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلان کردیا۔ نانی چارسو بیس کوئ توپ ھے کیا؟؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »