اپوزیشن شفاف الیکشن کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے: فرخ حبیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مافیا ملک میں شفاف الیکشن نہیں چاہتا، اپوزیشن شفاف الیکشن کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے، شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ وزیر مملکت اطلاعات فرخ ح

بیب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن چاہتے ہیں، ووٹر کو آگاہی دینا اور عملے کی تربیت بھی الیکشن کمیشن کا کام ہے، ماضی میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے اقدامات نہیں کیے گئے، اپوزیشن ماضی میں الیکشن کمیشن کو دھاندلی کا ذمہ دارقرار دے چکی۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی ضرورت ہے، اس وقت ٹھپہ مافیا ای وی ایم کے راستےمیں حائل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی برآمدات ریکارڈ سطح پر ہیں، آج ملک میں صنعتیں چل رہی ہیں۔ ادھر معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ہر ادارے کا احترام کرتی ہے، مسلم لیگ نے پاکستان کے ہر ادارے پر حملہ کیا، ن لیگ کو الیکشن کمیشن کے دفاع کا دن رات درد اٹھ رہا ہے، یہ انتخابی اصلاحات کو روک کر دھاندلی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی ان کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھہ سے بہاولپور کے شہر اوچشریف میں موبائل اور پیسے چیھنے تھے پولیس نے ملزم پکرے اور رشوت لے کر چھوڑ دیا اب DPO اور RPO بھی ہمیں انصاف نیہں دے رہا Abdul Hadi 03093852526

صرف اپوزیشن نہیں الیکشن کمیشن بھی آپ کی بات کو رد کر رہا ہے جس کا کام ہے الیکشن کروانا آج اسی وجہ سے اداروں کومضبوط اور طاقت ور بنانے کا دعوی کرنے والے ہی ان پہ تنقید کر رہے ہیں اور پی۔ٹی۔آئی اسی سسٹم سے الیکشن جیت کے آئی ہے تب یہ سسٹم ٹھیک آج غلط ہو گیا

Maryam G You Know PTI Supporters See Maryam Nawaz Sahiba Is A Real Political Rival Who Challenging Imran Khan In Pakistan Politics Observers Say Correct Friends ?

Maryam G You Know An Old Capital City Kandahar Khost Kabul Are Big Afghan Cities Educated Civil Society Protesting On Women Education Human Rights Issues Impact Pakistan Think Tank Friends Say Correct Afghanistan Not Like Dictation Like Us Dunya News.

in recognising Talibans.There seem to be no concerted foreign policy but dream boating of PM in stearing it. Merely over relying on little more $$ does not mean a smaller country should behave a Super power in their company and be used as scapegoat.

Haha tm chahty ho k phr dhandli kr k jeet jao is dafa vote chori ni honey dain gey

کس طرح کا شفاف الیکشن جو 2018میں ہوا تھا

ہاہاہاہا جب آپ کنٹینرز پے چڑھے ہوۓ قوم کی بیٹیوں کو بھی ناچ گانے پے لگاۓ ہوۓ تھے تب کیا تھا۔

Or aap hamarai normal life mein rukaawtein khardi kar rahay hein janab, election to pata nae kab hoon gay, lekin life to abhi chal rahi hai.

This is important! Muhammad Qasim has seen many dreams about the future of humanity and mankind, his dreams have exact details of what events will happen and many have already come true. I am convinved he is the Imam Al-Mahdi and so are many others.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اگلا الیکشن (ن) لیگ کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہونگے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا'Great Leader lanti insaan agla election nehi agla mukka terey mun pe hoga یا اللہ ہمیں اس عذاب سے نجات دے آمین ثم آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے بعد وفاقی وزراء آپے سے باہر ہوگئے، مصطفیٰ نواز کھوکھرپیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے نوٹسز کے بعد وفاقی وزراء آپے سے باہر ہوگئے ہیں۔ پیپل پارٹی وہ پارٹی ہے جس نے کبھی صاف الیکشن لڑا ہی نہیں ہمیشہ یا تو وہ خریدتے ہیں یا پھر بھیج دیتے ہیں MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں مخلوط حکومت کیلئے بات چیت کا آغاز کر دیا : وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام دھڑوں کی نمائندہ حکومت کے قیام کے سلسلے میں طالبان سے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے۔ Why mukhlot government If PM Pakistan succeeds in forming such a government, his own government may begin to fall. Because those who sacrificed immensely for the glory of the word of Allah for 20 years. If he contributes even a little to thwart this mission, Allah will humiliate him
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کتنے فیصدمرد جنسی روبوٹس کیساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ انسان دنگ رہ جائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشروں میں جنسی روبوٹ کی لت جڑیں پکڑ رہی ہے، جسے ماہرین انسانیت کے لیے سنگین خطرہ قرار دے رہے ہیں کہ جنسی روبوٹس کی لت عام ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے ماضی میں پاکستان میں کرپشن بڑا مسئلہ رہی صدر مملکتصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں پاکستان میں کرپشن بڑا مسئلہ رہی ،جب کرپٹ افراد پر ہاتھ ڈالا جاتا ہے تو پورا مافیا حرکت میں آجاتا ہے، اور اب کوئی مسئلہ نہ رہا جو جتنے کا ڈاکہ لگانے چاہے کھلی آفر۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ انی دییا آنکھیں کھول اور دیکھ ابھی بھی کرپشن کو پی ٹی آئی کے سب بڑے انجواۓ کر رہے ہیں لعنت ہو تم پر ۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ چھوٹی سوچ سے باہر نکلے اور قومی سوچ اپنائے وزیر مملکت فرخ حبیب کا مریم نواز کے ٹوئٹ پر رد عملفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز نے نیوزی لینڈ کے مریم نواز نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر طنزیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »