کتنے فیصدمرد جنسی روبوٹس کیساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ انسان دنگ رہ جائے

کتنے فیصدمرد جنسی روبوٹس کیساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ انسان دنگ رہ جائے

19/09/2021 1:00:00 AM

کتنے فیصدمرد جنسی روبوٹس کیساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ انسان دنگ رہ جائے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشروں میں جنسی روبوٹ کی لت جڑیں پکڑ رہی ہے، جسے ماہرین انسانیت کے لیے سنگین خطرہ قرار دے رہے ہیں کہ جنسی روبوٹس کی لت عام ہونے

ڈیلی سٹار کے مطابق یہ سروے مصنوعی ذہانت کی کمپنی ٹیڈیو (Tidio)کی طرف سے کرایا گیا ہے جس میں حیران کن طور پر 42فیصد لوگوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جنسی روبوٹ کے ساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس سروے میں ماہرین نے 1200مردوخواتین سے سوالات پوچھے۔ مردوں میں جنسی روبوٹس میں جنسی رغبت کی شرح خواتین کی نسبت زیادہ پائی گئی۔ مردوں میں سے 48فیصد نے کہا کہ وہ جنسی گڑیاﺅں کے ساتھ تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں جبکہ خواتین میں یہ شرح 33فیصد پائی گئی۔ سروے میں شامل 39فیصد مردوخواتین کا کہنا تھا کہ وہ جنسی روبوٹ کے ساتھ رومانوی تعلق قائم کر سکتے ہیں اور اس کی محبت میں گرفتار ہو سکتے ہیں۔

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا جمعے کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان - BBC News اردو بلوچستان اسمبلی کے ’لاپتہ‘ اراکین: ’دم کروانے گیا تھا اس لیے اجلاس میں آنے میں تاخیر ہوئی‘ - BBC News اردو ڈالر مہنگا ہوتو لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق

چین ،روس ،پاکستان اور ایران افغانستان میں امن کے لیے پر عزمتحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ڈیوڈ لیوی کا کہنا تھا کہ ”ایک بار جب جنسی روبوٹس انسانوں کی طرح سننے اور بولنے کے قابل ہو جائیں گے، انسان بھی انہیں انسانوں کی طرح ہی اپنانے لگیں گے اور ان کی محبت میں گرفتار ہونے لگیں گے۔“

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

لاہور: 5 کروڑ روپے کی کار پشاور سے برآمد

ملزمان کی تلاش جاری ہے،...;

کراچی میں 8 سالہ بچی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردومیڈیکل رپورٹ میں ملزم کی بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی ہے، پولیس 😭😭 لیتے ہیں جنم جس کوکھہ سے کمینے وہی انکی بربریت کا نشانہ بنتی ہے

لاہور میں جنسی ہراسانی کا ایک اور واقعہملزم نے ایسی شرمناک حرکت کردی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلشن راوی کے علاقہ میں بچوں کو سکول چھوڑ کرآنے والی خاتون کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنسی

جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز معروف اداکار گوہر رشید بھی میدان میں آگئے اعلیٰ حکام سے بڑا مطالبہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹی وی کے معروف نوجوان اداکار گوہر رشید نے ملک میں جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری سخت ایکشن Good effort

ePaper News Sep 17, 2021, لاہور, Page 1,افغانستان میں مخلوط حکومت ، امن چاہتے ہیں : عمران PMImranKhan Tajikistan Afghanishtan ARG_AFG MoDAfghanistan Zabehulah_M33 PMIKvisitsTajikistan MOFA_Tajikistan ForeignOfficePk GovtofPakistan

جنگ ختم ، امریکا کیساتھ نئے تعلقات کی شروعات چاہتے ہیں: ترجمان طالبانفاتح ہمیشہ ایسا ہی کہتا ہے مگر شکست خوردہ کبھی یہ تسلیم نہیں کرتا ۔۔۔۔

نیوزی لینڈتیاری پکڑ لے اب آئی سی سی میں بات ہو گی: رمیز راجہ کا اعلانچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوزی لینڈٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیوزی لینڈوالے کس دنیا میں رہ رہے ہیں ،نیوزی لینڈتیاری پکڑ اچھا آئی سی سی والوں نے منہ پہ مارنا ہے Tout of SelectedPM یہ کچھ نہیں کر سکتا،اس کا وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکا، یہ کیا کر لے گا 😀😀😂😂