اپوزیشن میدان میں آئے گی تو بات کریں گے:فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن میدان میں آئے گی تو بات کریں گے، پاکستان میں طویل عرصے تک حکمرانی کا دور ختم ہو چکا ہے،ہمارا مطالبہ ہے کہ شہباز شریف کے کیسز رو

زانہ کی بنیاد پر چلیں، عمران خان وزیراعظم نہ ہوتے تو پاکستان کا دیوالیہ ہو چکا ہوتا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اپنےفنکاروں کوتحفظدینےکیلئےفوری اقدامات کئےگئے،صرف درآمدی اشیاپرٹیکس لگایاگیاہے،راشن پروگرام کابھی جلدآغازہوجائےگا،فلم انڈسٹری کوبحال کرنےکیلئےاقدامات کیےگئےہیں،صحت کارڈ ملنےپرعوام کومبارکبادپیش کرتاہوں،وزیراعلیٰ سندھ سےدرخواست ہےصحت کارڈ سےمتعلق اپنےفیصلےپرنظرثانی کریں،بدقسمتی سےصوبہ سندھ اب صحت کارڈ سےمستفیدہونےسےرہ گیاہے،آج لاہورڈویژن کےہرخاندان کو10لاکھ روپےتک کےعلاج کی سہولت مہیاکردی گئی...

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن بکھرکررہ گئی ہے،خواجہ آصف جب ملک کےوزیردفاع تھےدبئی کی ایک کمپنی سےاقامےپرتنخواہ لےرہےتھے،کل اپوزیشن کی اہم قیادت اتنی مایوس تھی کہ اسمبلی میں ہی نہیں آئی،اشیائےخورونوش سستی ہوناشروع ہوگئی ہیں،اقامہ رکھنےوالےخواجہ آصف ہمیں کچھ نہ بتائیں،موجودہ حکومت عوام کیلئےکام کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان نےآج پھرغریب عوام سے وابستگی کااظہارکیا،آصف علی زرداری لاہورآجائیں،10مرلےکےگھرمیں انکاجلسہ...

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ سندھ کارڈ کھیلتی ہے،پیپلزپارٹی حکومت نےسندھ کےعوام کوصحت کارڈسےمحروم رکھاہواہے،چاہتےہیں پیپلزپارٹی اورن لیگ قومی سیاست کریں،اپوزیشن والےبھاگےہوئےہیں، بات توان سے ہوتی ہےجومیدان میں ہوں، اپوزیشن توعمران خان نےکرکےدکھائی تھی،عمران خان وزیراعظم نہ ہوتاتوپاکستان بینک کرپٹ ہوگیاتھا،بہترین حکمت عملی سےکوروناکوشکست دی۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان 3سالوں میں 32ارب ڈالرواپس کیا،کوروناکی ویکسی نیشن کاٹارگٹ مکمل ہوچکا،معیشت میں بہتری جلدنظرآناشروع ہوجائےگی،شہبازشریف کےکیس روزانہ کی بنیادپرچلنےچاہیں،چاہتےہیں پیپلزپارٹی اورن لیگ قومی سیاست کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب حکومت کے کسی نمائندے سے اپوزیشن بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اب عمران نیازی کا برا وقت برے سے برا شروع ہو گیا ہے جسے 16 مہینے بچے ہیں اس میں عمران نیازی کوئی جادو کا چراغ پیدا نہیں کر سکتا

انشاء اللہ تیری وی آخری باری ہے -

ضمیر فروش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمانوں کو کچلا جائے گا تو وہ لڑیں گے بھارت میں مسلمانوں سے بد ترین سلوک پر نصیر الدین شاہ بھی میدان میں آگئےممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  بھارت میں مودی سرکار کے مسلمانوں سے بد ترین سلوک پر بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ بھی میدان میں آگئے ، کہا کہ اگر نصیرالدین شاہ میدان میں اگۓ۔۔۔ پاکستان ابھی بھی کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں'''🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ اسمبلی سے منظور اراکین کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ خواتین اراکین آپس میں جھگڑ پڑی قومی اسمبلی میدان جنگ بن گئیاسلام آبا(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے منی بجٹ اسمبلی میں پیش کیا،بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی کی گئی،پیپلزپارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں دراصل کس چیز پر ٹیکس لگایاگیا فواد چودھری نے واضح کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے واضح کر دیا کہ فنانس ترمیمی ایکٹ میں سینما اور فلم پرودکشن کی مشینری پر ٹیکس عائد نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلمانوں کو کچلا جائے گا تو وہ لڑیں گے بھارت میں مسلمانوں سے بد ترین سلوک پر نصیر الدین شاہ بھی میدان میں آگئےممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  بھارت میں مودی سرکار کے مسلمانوں سے بد ترین سلوک پر بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ بھی میدان میں آگئے ، کہا کہ اگر نصیرالدین شاہ میدان میں اگۓ۔۔۔ پاکستان ابھی بھی کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں'''🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیوایم نے منی بجٹ پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا - ایکسپریس اردوغریب عوام پرکوئی نیا ٹیکس لگانے کے اقدام کو ہم مسترد کریں گے، ایم کیو ایم شاعر اپنے لیے حصےمیں اضافے کا طلبگار ہے یہ ڈرامے ہیں انکے SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس میں شگفتہ جمانی اور غزالہ سیفی میں ہاتھا پائی - ایکسپریس اردواجلاس میں اپوزیشن نے شدید ہنگامہ آرائی کی اور احتجاجاً بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »