اپوزیشن جماعتوں کا جلسہ اور کوئٹہ میں دھماکہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں: PDMQuettaJalsa orangeline FreeFirePAK shahbazsharif

کوئٹہ :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت کوئٹہ میں تیسرا پاور شو منعقد کیا جا رہا ہے ،وہیں کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کی آواز سنائی دی گئی ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا ،ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ہزار گنجی علاقے میں دھماکہ کی آواز سنی گئی ،پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا ،پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کر دی ،ریسکیوٹیموں نے پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کا کام شروع کر دیا ،ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی نقصان کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے بعد ایک گاڑی اور متعدد موٹرسائیکلوں کو آگ لگ گئی ،دھماکے کے نتیجے میں اب تک متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،واضح رہے پی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج کوئٹہ میں تیسرا عوامی پاور شو کرے گیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ آج بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہو گا۔ جلسہ کی تیاریاں عروج پر ہیں،پی ڈی انشاءاللہ اس جلسے کے بعد اپوزیشن جماعتیں الگ الگ ہو جائیں گی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »